لطائف اشرفی / ملفوظات سید مخدوم اشرف جہانگیرسمنانی
یہ کتاب غوث العالم محبوب یزدانی حضر ت سیدمخدوم اشرف جہانگیر سمنانی رضی اللہ تعالے عنہ کے ملفوظات اور ارشادات و کمالات و فضائل پر مبنی ہے جسے انکے مرید خاص حضرت نظام یمنی المعروف نظام حاجی غریب یمنی رحمۃ اللہ علیہ نے مرتب کیا ۔ وہ آپکے خدمت میں تیس سال رہے۔
طالب دعا: آلِ رسول احمد الاشرفی القادری کٹیہاری