SlideShare a Scribd company logo
1 of 23
‫اس سبق کا بھرپور فائدہ‬
   ‫اٹھانے کے لئے .‪ wmv‬ویڈیو فائل‬
         ‫سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں‬




                          ‫(شارٹ كورس )مختصر مدتی كورس‬

           ‫قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع‬
                     ‫كيجیے‬
   ‫اس بات کا دھیان رکھیں کہ اپ‬
    ‫ٓ‬                            ‫آسان طریقے سے‬
   ‫‪ fonts‬ای میل یا ویب سائٹ سے‬
                ‫ڈاوئن لوڈ کریں‬

                                ‫سبق - 22‬
‫‪www.understandquran.com‬‬                                 ‫1‬
‫اس سبق ميں‬

                               ‫متفرق ایتیں ۔ ۱‬
                                       ‫ٓ‬                ‫قرآن:‬
            ‫ك َا ن َ کے صیغوں کی مشق کریں‬
                ‫) فعل حرف علت کے ساتھ )‬                ‫گرامر:‬
                ‫‪(Verb with a weak letter‬‬

                  ‫اللہ کی نگاہ میں، کیا میں۔۔۔؟‬   ‫نكاتِ تعليم:‬

    ‫امید ہے اپ 7 ہوم ورک کو اور خاص طور سے لغت‬
                                     ‫ٓ‬
                ‫کارڈ کو کر رہے ہیں‬
‫‪www.understandquran.com‬‬                                          ‫2‬
‫متفرق ایتیں ۔ ۱‬
                                          ‫ٓ‬
                          ‫الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے‬




‫‪www.understandquran.com‬‬                                            ‫3‬
۱ ‫متفرق ایتیں ۔‬
                                  ٓ




www.understandquran.com                     4
‫مختلف آیتیں 1 -‬



                      ‫رْسَلْنَاكَ إِل ّ رَحْمَةً‬‫وَمَا أ َ‬
                            ‫*221‬   ‫833‬




                                             ‫لّلْعَالَمِينَ‬
                          ‫ا ُ الّذِي خَلَقَكُمْ ثُمّ‬
‫‪www.understandquran.com‬‬                                       ‫5‬
‫مختلف آیتیں 1 -‬

                                 ‫*35‬          ‫361‬



               ‫إِنّ اَ مَعَ الصّابِرِين .‬
                 ‫إِنّا ِللهِ وَإِنّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ .‬
                                       ‫261‬     ‫79‬



                          ‫وَا ُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ .‬
‫‪www.understandquran.com‬‬                                      ‫6‬
‫لفظوں کا تجزیہ‬


                                   ‫رْسَلْنَاكَ إِل ّ‬‫وَمَا أ َ‬
                                     ‫علوہ، مگر‬          ‫نہیں‬



         ‫رْسَلْنَا ... رَسُول، رُسُل‬‫أَ‬    ‫پیغمبر‬      ‫ہم نے بھیجا‬
                          ‫پیغمبر‬




                             ‫عَالَم ← عَالَمُون،‬
                                       ‫عَالَمِين‬
                                                         ‫دنیا‬


‫‪www.understandquran.com‬‬                                             ‫7‬
‫لفظوں کا تجزیہ‬


                          ‫صَبرَ ← صَابِر ← صَابِرون،‬‫َ‬
                                                    ‫اس نے صبر‬

                                             ‫صَابرِين‬
                                                  ‫ِ‬
                                     ‫صبر كرنے وال‬       ‫كيا‬




                    ‫رَجعَ ← رَاجِع ← رَاجعُون،‬
                         ‫ِ‬                 ‫َ‬
                                        ‫پلٹنے وال‬     ‫وہ پلٹا‬


‫‪www.understandquran.com‬‬
                                     ‫رَاجعِين‬
                                         ‫ِ‬                      ‫8‬
‫. إِنّا ِللهِ وَإِنّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‬
      ‫اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے‬
              ‫مگر نہ تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی عبادت میں‬
                                                                                 ‫سنجیدہ ہے؟‬
       ‫ہر ایک کو بتانا کہ اللہ نے جو‬
    ‫ہماری زندگی کے لیے پلن کیا ہے‬
    ‫اس کا ايك مقصد ہے )ان باتوں‬                                            ‫بیشک، ہم۔۔۔‬
       ‫کے متعلق جن پر ہمارا کوئی‬
                        ‫اختیار نہیں(‬




       ‫ان بے حساب اللہ کی دی ہوئی‬                   ‫جب ميں کسی پریشانی یا نقصان‬
             ‫عنایتوں کو یاد کرنا۔۔۔۔۔‬                ‫میں مبتل ہوتا ہوں تو کتنی دفعہ‬
                                                     ‫یاد کرکے يہ کہتا ہوں؟ کیا دل ہی‬
                                                    ‫دل میں اللہ سے شکوہ کرتا ہوں؟‬
‫‪www.understandquran.com‬‬                                                                       ‫9‬
‫ومَا أَرْسلْنَاكَ إِل ّ رَحْمَةً لّلْعَالَمِينَ‬
                                               ‫َ‬        ‫َ‬
         ‫اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے مگر نہ‬
                    ‫تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی عبادت میں سنجیدہ ہے؟‬


        ‫رسول ﷺ کی اصل تصویر‬                                             ‫اے اللہ! مدد کر ہماری‬
        ‫پوری دنیا کو پہونچائیں۔ اس‬                                     ‫کہ رسول اللہ ﷺ کی‬
                ‫کے لیے خاکہ بنائیں۔‬                                       ‫سچی تصویر دنیا کو‬
                                                                                  ‫دکھا سکیں۔‬




 ‫ان کی ﷺ زندگی کو سمجھیں۔‬                               ‫اس کے متعلق ہم نے کیا کیا ہے؟ کیا‬
      ‫ان سوالوں کے جواب دینے کی‬                             ‫ہم نے ان کو جاننے کے لیے ان کی‬
 ‫تیاری کریں جو دوسرے اٹھاتے ہیں۔‬                            ‫سوانح عمری پڑھی ہے؟ ان کے‬
       ‫مجموعی طور پر پلن کریں ان‬
‫‪www.understandquran.com‬‬
                                                           ‫پیغام کو دنیا تک پہونچانے كے لیے‬
                                                                                                       ‫01‬
‫قواعد – ‪Grammar‬‬



                          ‫ایک گہری سانس لیں‬
                          ‫اور ساری مشق ‪TPI‬‬
                           ‫کے طریقہ سے کریں‬
‫‪www.understandquran.com‬‬                       ‫11‬
‫کمزور حروف‬
       ‫کمزور اور “بیمار” حروف )حروف علت( ۔ کیوں “بیمار‬
       ‫) َِت( ”؟ کیونکہ ان 3 حروف کی اواز ایسے نکلتی‬
                     ‫ٓ‬                                  ‫عل‬



                          ‫و‬
          ‫ہے جیسے بیمار ادمی کی!!)اووو، ااا، ای ای ای!(‬
                       ‫ٓٓٓ‬                 ‫ٓ‬
                  ‫یہ کمزور ہیں کیونکہ یہ تھک جاتے ہیں!!!‬
                                 ‫ان کی خوبصورتی یہ ہے کہ‬
                               ‫یہ ایک ٹیم میں کام کرتے ہیں‬




                              ‫ي‬
                                             ‫یہ بدلتے رہتے ہیں‬
                                          ‫ایک دوسرے سے!!!‬


‫‪www.understandquran.com‬‬                                          ‫21‬
‫‪b‬‬
‫ك َا ن َ ت َ ك ُو‬
 ‫تْ نُ‬
                                  ‫نَصَرَ، ينْصُر ..‬
                                     ‫َ ُ‬                   ‫ك َا ن َ ي َ ك ُو‬
                                                            ‫ك َا ن ُو ن ُ‬
                                    ‫لَ‬          ‫ك ُ ن ْات َ ي َت َ ك ُون ُ ك ُ ن ْ‬
                                                           ‫ك ُو‬
   ‫*1631‬                         ‫ك ُ ن ْ ت ُ و ن َ كُونُوا ت َ ك ُ ن ْ‬
                                                             ‫نُ‬
                                     ‫لَ‬                   ‫م ْ أ ك ُونُو‬
                                  ‫-‬        ‫ك َا ئ ِن،‬   ‫ك ُ ن ْ ت ُ تَكُون‬
                                ‫ت َ ك ُو ن ُو‬
 ‫1631 میں سے 09% وہ صیغے‬
‫ہیں جو ہم یہاں مشق کر رہے ہیں‬

‫عربی میں پریکٹس کرتے‬
                                       ‫ك َ و ْن‬               ‫كُنّا نَ‬
                                                               ‫ُ‬
                                      ‫ا‬
‫ہوئے ایسا سمجھیں کہ اپ‬
 ‫ٓ‬
‫عربوں سے بات کر رہے ہیں‬
‫3 حروف ایک دوسرے کو بدلتے ہیں !!!‬

                          ‫“ ٹیم ورک ”‬       ‫و‬
                                        ‫ا‬       ‫ي‬

          ‫كَانَ يَكُونُ كُن -‬
‫‪www.understandquran.com‬‬                             ‫41‬
‫اللہ کے ساتھ اتا ہے…‬
                ‫ٓ‬                                ‫جب ك َا ن َ‬
                           ‫اسکا ہمیشہ مطلب ہے: ہے‬




            ‫و َ ك َا ن َ ال ل ّ ه ُ ع َ ل ِيما‬
              ‫ح َ ك ِيما )111:4(‬
                          ‫اور اللہ ہے جاننے وال حکمت وال‬
‫‪www.understandquran.com‬‬                                        ‫51‬
‫نكتہ تعليم‬




www.understandquran.com                16
‫اللہ کی نظر میں، کیا میں ۔۔۔؟‬




             ‫براۓ مہربانی خفا نہ ہوں۔ اگلی سلئڈ کو کلک کریں يہ جاننے کے‬
‫‪www.understandquran.com‬‬          ‫لیے میرا کیا مطلب ہے‬                     ‫71‬
‫ان لوگوں کی مثال جو اللہ کی کتاب کے‬
               ‫حقوق پورے نہیں کرتے‬
           ‫ہم سے پہلے لوگوں کو کتاب دی گئی تھی!‬
          ‫ان کے بارے میں اللہ تعال ی ٰ فرماتے ہیں کہ‬
                                       ‫ان کی مثال :‬


           ‫...كمثل الحمار يحمل أسفارًا.‬
       ‫“ ایک گدھے کی طرح جس پر کتابیں لدی ہوں‬
                       ‫” )5:26(‬
           ‫یعنی وہ اسکا حق ادا نہیں کرتے) عقیدہ،‬
         ‫پڑھنا، سمجھنا، عمل، تبلیغ( ۔ اسی وجہ‬
‫‪www.understandquran.com‬‬                                ‫81‬
‫خاص نکتے‬

                  ‫اللہ مذاق نہیں کر رہا ہے )استغفراللہ(۔‬   ‫•‬
       ‫وہ بہت غصہ میں ہے ان لوگوں سے جو اس کتاب‬            ‫•‬
                                     ‫کو اہمیت نہیں دیتے۔‬
           ‫اللہ کی ہمارے ساتھ کوئی خاص رشتہ داری‬           ‫•‬
                                                ‫نہيں ہے۔‬
       ‫اگر ہم قران کے حقوق کو نہیں پورا کر نا چاہتے تو‬
                                              ‫ٓ‬            ‫•‬
        ‫ہم اس کی نگاہ میں گدھے سے بہتر نہیں ہونگے۔‬


‫‪www.understandquran.com‬‬                                        ‫91‬
‫براہ مہربانی نوٹ كيجيے‬
           ‫لوگوں کے بیچ میں گدھوں کو گننا نہ شروع کر دیں۔‬
             ‫خبردار! اللہ یہاں پر غصہ ميں ہے )استغفر اللہ(‬
         ‫اس مثال کو دینے کا مقصد ہے کہ ہم میں سے ہر ايك‬
        ‫يہ پوچھے: کیا میں اللہ کی نگاہ میں گدھا تو نہيں‬
                                       ‫ہوں )استغفراللہ(‬
                           ‫یہ فارمول اپنائیے: دعا، احتساب، پلن، تبلیغ‬
            ‫اگر میں کہوں کہ میرے پاس وقت نہیں ہے پڑھنے کے‬
            ‫لیے، سمجھنے کے لیے، عمل کرنے کے لیے، تبلیغ کرنے‬
              ‫کے لیے۔۔۔ تو کیا میں ایک گدھا رہنے پر اصرار تو‬
‫‪www.understandquran.com‬‬                                                 ‫02‬
‫! اس کے لیے ابھی پلن کریں۔۔۔‬
                     ‫پڑھنے کے بعد: غور کریں اور سبق‬
                                  ‫لیں‬
                                   ‫02‬




                                             ‫ماشاءللہ، اپ ایک قدم چرھ چکے ) جو‬
                                                                       ‫ٓ‬
                                                ‫تقریبا 01 گھنٹے کے برابر ہے ( اس‬
                                               ‫مختصر کورس کو شروع کر کے۔ اب‬
                                              ‫صرف 91 قدم )091 گھنٹے ( باقی رہ‬
                                                            ‫گئے ہیں !‬

                                   ‫…‬
                                              ‫ہم دعا کریں کہ ہم کبھی نہ رکیں‬
                                   ‫5‬
                                   ‫4‬
                                   ‫3‬
                                   ‫2‬
                                    ‫1‬

      ‫بنا سمجھے : اندھے اور بہرے‬
‫‪www.understandquran.com‬‬                                                            ‫12‬
‫اس سبق ميں ہم نےكيا‬
                            ‫سيكھا؟‬
      ‫خ َ ل َ ق َ، ر َ ز َق، ر َ ج َ ع َ، ع َ ل ِيم،‬                 ‫قرآن:‬
                                  ‫ح َ ك ِيم ‪.etc‬‬
               ‫ك َا ن َ کے صیغوں کی مشق کریں‬
                   ‫)‪(Verb with a weak letter‬‬
                                                                     ‫گرامر:‬
                            ‫اللہ کی نگاہ میں، کیا میں ۔۔۔۔۔۔؟‬   ‫نكات تعليم:‬
                                                                       ‫ِ‬

                          ‫دیے گئے کام کو اچھی طرح پڑھیں، اور‬
                          ‫پھر ورک شیٹ کو پر کریں جو اس ای‬
                                ‫میل کے ساتھ بھیجی گئی‬
‫‪www.understandquran.com‬‬                                                       ‫22‬
‫اگلے سبق كے ليے تيار رہيے ۔۔۔‬

      ‫7 ہوم ورک کو مت بھولیے اور خاص طور سے لغت‬
                  ‫کارڈ کو ساتھ رکھنا‬


                             ‫!!!مت چھوڑيے‬

          ‫سُبْحَانَ اِ وَبِحَمْدِهِ سبْحَانَكَ اللهُمّ‬
                           ‫ُ‬
                             ‫وَبِحَمدِكَ‬
                                   ‫ْ‬
            ‫نَشْهدُ أَن ل ّ إِلَهَ إِل ّ أَنْتَ نسْتَغْفِرُكَ‬
                        ‫َ‬                               ‫َ‬
‫‪www.understandquran.com‬‬                                         ‫32‬

More Related Content

What's hot

Lesson 14
Lesson 14Lesson 14
Lesson 14Teacher
 
Lesson 9
Lesson 9Lesson 9
Lesson 9Teacher
 
Lesson 20
Lesson 20Lesson 20
Lesson 20Teacher
 
Lesson 17
Lesson 17Lesson 17
Lesson 17Teacher
 
Lesson 26
Lesson 26Lesson 26
Lesson 26Teacher
 
Qt006 surah-al-baqrah(40-50)
Qt006 surah-al-baqrah(40-50)Qt006 surah-al-baqrah(40-50)
Qt006 surah-al-baqrah(40-50)Eyes Reader
 
Lesson 2
Lesson 2Lesson 2
Lesson 2Teacher
 
Lesson 7
Lesson 7Lesson 7
Lesson 7Teacher
 

What's hot (8)

Lesson 14
Lesson 14Lesson 14
Lesson 14
 
Lesson 9
Lesson 9Lesson 9
Lesson 9
 
Lesson 20
Lesson 20Lesson 20
Lesson 20
 
Lesson 17
Lesson 17Lesson 17
Lesson 17
 
Lesson 26
Lesson 26Lesson 26
Lesson 26
 
Qt006 surah-al-baqrah(40-50)
Qt006 surah-al-baqrah(40-50)Qt006 surah-al-baqrah(40-50)
Qt006 surah-al-baqrah(40-50)
 
Lesson 2
Lesson 2Lesson 2
Lesson 2
 
Lesson 7
Lesson 7Lesson 7
Lesson 7
 

Viewers also liked

EMEA10: E2C Welcome and Opening Keynote
EMEA10: E2C Welcome and Opening KeynoteEMEA10: E2C Welcome and Opening Keynote
EMEA10: E2C Welcome and Opening KeynoteCompTIA UK
 
He Can't Do by Xavia
He Can't Do by XaviaHe Can't Do by Xavia
He Can't Do by Xaviakamorraxavia
 
The ratio recipe
The ratio recipeThe ratio recipe
The ratio recipenoorafatima
 

Viewers also liked (6)

i simpson
i simpsoni simpson
i simpson
 
EMEA10: E2C Welcome and Opening Keynote
EMEA10: E2C Welcome and Opening KeynoteEMEA10: E2C Welcome and Opening Keynote
EMEA10: E2C Welcome and Opening Keynote
 
Logistieke Barcamp 26 mei 2011 - Acrosoma
Logistieke Barcamp 26 mei 2011 - AcrosomaLogistieke Barcamp 26 mei 2011 - Acrosoma
Logistieke Barcamp 26 mei 2011 - Acrosoma
 
He Can't Do by Xavia
He Can't Do by XaviaHe Can't Do by Xavia
He Can't Do by Xavia
 
The ratio recipe
The ratio recipeThe ratio recipe
The ratio recipe
 
Lesson 21
Lesson 21Lesson 21
Lesson 21
 

Similar to Lesson 22 (20)

Lesson 15
Lesson 15Lesson 15
Lesson 15
 
Lesson 15
Lesson 15Lesson 15
Lesson 15
 
Lesson 19
Lesson 19Lesson 19
Lesson 19
 
Lesson 16
Lesson 16Lesson 16
Lesson 16
 
Lesson 14
Lesson 14Lesson 14
Lesson 14
 
Lesson 11
Lesson 11Lesson 11
Lesson 11
 
Lesson 26
Lesson 26Lesson 26
Lesson 26
 
Lesson 18
Lesson 18Lesson 18
Lesson 18
 
Lesson 17
Lesson 17Lesson 17
Lesson 17
 
Lesson 20
Lesson 20Lesson 20
Lesson 20
 
Lesson 12
Lesson 12Lesson 12
Lesson 12
 
Lesson 2
Lesson 2Lesson 2
Lesson 2
 
Lesson 24
Lesson 24Lesson 24
Lesson 24
 
Lesson 24
Lesson 24Lesson 24
Lesson 24
 
Lesson 1
Lesson 1Lesson 1
Lesson 1
 
Lesson 1
Lesson 1Lesson 1
Lesson 1
 
Lesson 7
Lesson 7Lesson 7
Lesson 7
 
Lesson 9
Lesson 9Lesson 9
Lesson 9
 
Lesson 25
Lesson 25Lesson 25
Lesson 25
 
Lesson 25
Lesson 25Lesson 25
Lesson 25
 

More from Teacher

నెలవంక - Telugu Magazine Ramadan -nelavanka
నెలవంక -  Telugu Magazine Ramadan -nelavankaనెలవంక -  Telugu Magazine Ramadan -nelavanka
నెలవంక - Telugu Magazine Ramadan -nelavankaTeacher
 
నిజ దైవమెవరో తెలుసుకో - Know who the real God is
నిజ దైవమెవరో తెలుసుకో - Know who the real God isనిజ దైవమెవరో తెలుసుకో - Know who the real God is
నిజ దైవమెవరో తెలుసుకో - Know who the real God isTeacher
 
ఇంటికి దీపం ఉత్తమ ఇల్లాలు - A lamp for the house Best wife
ఇంటికి దీపం ఉత్తమ ఇల్లాలు - A lamp for the house Best wifeఇంటికి దీపం ఉత్తమ ఇల్లాలు - A lamp for the house Best wife
ఇంటికి దీపం ఉత్తమ ఇల్లాలు - A lamp for the house Best wifeTeacher
 
మానవ జీవిత లక్ష్యం -الهدف من الحياة - The purpose of human life
మానవ జీవిత లక్ష్యం -الهدف من الحياة - The purpose of human lifeమానవ జీవిత లక్ష్యం -الهدف من الحياة - The purpose of human life
మానవ జీవిత లక్ష్యం -الهدف من الحياة - The purpose of human lifeTeacher
 
ప్రవక్త ముహమ్మద్ (స) వారి సముదాయపు ప్రత్యేకతలు / Peculiarities of Prophet Mu...
ప్రవక్త ముహమ్మద్ (స) వారి సముదాయపు ప్రత్యేకతలు  / Peculiarities of Prophet Mu...ప్రవక్త ముహమ్మద్ (స) వారి సముదాయపు ప్రత్యేకతలు  / Peculiarities of Prophet Mu...
ప్రవక్త ముహమ్మద్ (స) వారి సముదాయపు ప్రత్యేకతలు / Peculiarities of Prophet Mu...Teacher
 
రమదాన్ సన్నాహం ఎందుకు, ఎలా / Why and how to prepare for Ramadan
రమదాన్ సన్నాహం ఎందుకు, ఎలా / Why and how to prepare for Ramadanరమదాన్ సన్నాహం ఎందుకు, ఎలా / Why and how to prepare for Ramadan
రమదాన్ సన్నాహం ఎందుకు, ఎలా / Why and how to prepare for RamadanTeacher
 
ఇస్రా మేరాజ్‌ నేర్పిన పాఠం - A lesson taught by Isra Meraj
ఇస్రా మేరాజ్‌ నేర్పిన పాఠం - A lesson taught by Isra Merajఇస్రా మేరాజ్‌ నేర్పిన పాఠం - A lesson taught by Isra Meraj
ఇస్రా మేరాజ్‌ నేర్పిన పాఠం - A lesson taught by Isra MerajTeacher
 
parents with children - telugu .pdf
parents with children - telugu .pdfparents with children - telugu .pdf
parents with children - telugu .pdfTeacher
 
Ten things that could change your life - Arabic and telugu .pdf
Ten things that could change your life - Arabic and telugu .pdfTen things that could change your life - Arabic and telugu .pdf
Ten things that could change your life - Arabic and telugu .pdfTeacher
 
The value of experience - telugu అనుభవం విలువ.pdf
The value of experience - telugu అనుభవం విలువ.pdfThe value of experience - telugu అనుభవం విలువ.pdf
The value of experience - telugu అనుభవం విలువ.pdfTeacher
 
لا تحزن - Don't be sad - telugu and english.pdf
لا تحزن  - Don't  be sad - telugu and english.pdfلا تحزن  - Don't  be sad - telugu and english.pdf
لا تحزن - Don't be sad - telugu and english.pdfTeacher
 
leader and meneger telugu
leader and meneger  teluguleader and meneger  telugu
leader and meneger teluguTeacher
 
الاسلام دين الرحمة ) تلغو / ఇస్లాం కారుణ్య ధర్మం / Islam is a compassionate...
الاسلام دين الرحمة ) تلغو / ఇస్లాం కారుణ్య ధర్మం   / Islam is a compassionate...الاسلام دين الرحمة ) تلغو / ఇస్లాం కారుణ్య ధర్మం   / Islam is a compassionate...
الاسلام دين الرحمة ) تلغو / ఇస్లాం కారుణ్య ధర్మం / Islam is a compassionate...Teacher
 
تعريف مبسط عن صحاح ستة ) تلغو / సుప్రసిద్ధ హదీసు గ్రంథాల పరిచయం / Introducti...
تعريف مبسط عن صحاح ستة ) تلغو / సుప్రసిద్ధ హదీసు గ్రంథాల పరిచయం  / Introducti...تعريف مبسط عن صحاح ستة ) تلغو / సుప్రసిద్ధ హదీసు గ్రంథాల పరిచయం  / Introducti...
تعريف مبسط عن صحاح ستة ) تلغو / సుప్రసిద్ధ హదీసు గ్రంథాల పరిచయం / Introducti...Teacher
 
العواقب في طريق النجاح - تلغو / విజయానికి అవరోధాలు పన్నెండు / There are twel...
العواقب في طريق النجاح - تلغو  / విజయానికి అవరోధాలు పన్నెండు / There are twel...العواقب في طريق النجاح - تلغو  / విజయానికి అవరోధాలు పన్నెండు / There are twel...
العواقب في طريق النجاح - تلغو / విజయానికి అవరోధాలు పన్నెండు / There are twel...Teacher
 
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం Teacher
 
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం / necklace of Duaa for children.pptx
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం /  necklace of  Duaa  for children.pptxదుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం /  necklace of  Duaa  for children.pptx
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం / necklace of Duaa for children.pptxTeacher
 
india today .pptx
india today .pptxindia today .pptx
india today .pptxTeacher
 
nelavanka jan -march 2023 monthly magazaine
nelavanka jan -march 2023 monthly magazaine nelavanka jan -march 2023 monthly magazaine
nelavanka jan -march 2023 monthly magazaine Teacher
 
నెలవంక 2022 / Nelavanka
నెలవంక 2022 / Nelavanka నెలవంక 2022 / Nelavanka
నెలవంక 2022 / Nelavanka Teacher
 

More from Teacher (20)

నెలవంక - Telugu Magazine Ramadan -nelavanka
నెలవంక -  Telugu Magazine Ramadan -nelavankaనెలవంక -  Telugu Magazine Ramadan -nelavanka
నెలవంక - Telugu Magazine Ramadan -nelavanka
 
నిజ దైవమెవరో తెలుసుకో - Know who the real God is
నిజ దైవమెవరో తెలుసుకో - Know who the real God isనిజ దైవమెవరో తెలుసుకో - Know who the real God is
నిజ దైవమెవరో తెలుసుకో - Know who the real God is
 
ఇంటికి దీపం ఉత్తమ ఇల్లాలు - A lamp for the house Best wife
ఇంటికి దీపం ఉత్తమ ఇల్లాలు - A lamp for the house Best wifeఇంటికి దీపం ఉత్తమ ఇల్లాలు - A lamp for the house Best wife
ఇంటికి దీపం ఉత్తమ ఇల్లాలు - A lamp for the house Best wife
 
మానవ జీవిత లక్ష్యం -الهدف من الحياة - The purpose of human life
మానవ జీవిత లక్ష్యం -الهدف من الحياة - The purpose of human lifeమానవ జీవిత లక్ష్యం -الهدف من الحياة - The purpose of human life
మానవ జీవిత లక్ష్యం -الهدف من الحياة - The purpose of human life
 
ప్రవక్త ముహమ్మద్ (స) వారి సముదాయపు ప్రత్యేకతలు / Peculiarities of Prophet Mu...
ప్రవక్త ముహమ్మద్ (స) వారి సముదాయపు ప్రత్యేకతలు  / Peculiarities of Prophet Mu...ప్రవక్త ముహమ్మద్ (స) వారి సముదాయపు ప్రత్యేకతలు  / Peculiarities of Prophet Mu...
ప్రవక్త ముహమ్మద్ (స) వారి సముదాయపు ప్రత్యేకతలు / Peculiarities of Prophet Mu...
 
రమదాన్ సన్నాహం ఎందుకు, ఎలా / Why and how to prepare for Ramadan
రమదాన్ సన్నాహం ఎందుకు, ఎలా / Why and how to prepare for Ramadanరమదాన్ సన్నాహం ఎందుకు, ఎలా / Why and how to prepare for Ramadan
రమదాన్ సన్నాహం ఎందుకు, ఎలా / Why and how to prepare for Ramadan
 
ఇస్రా మేరాజ్‌ నేర్పిన పాఠం - A lesson taught by Isra Meraj
ఇస్రా మేరాజ్‌ నేర్పిన పాఠం - A lesson taught by Isra Merajఇస్రా మేరాజ్‌ నేర్పిన పాఠం - A lesson taught by Isra Meraj
ఇస్రా మేరాజ్‌ నేర్పిన పాఠం - A lesson taught by Isra Meraj
 
parents with children - telugu .pdf
parents with children - telugu .pdfparents with children - telugu .pdf
parents with children - telugu .pdf
 
Ten things that could change your life - Arabic and telugu .pdf
Ten things that could change your life - Arabic and telugu .pdfTen things that could change your life - Arabic and telugu .pdf
Ten things that could change your life - Arabic and telugu .pdf
 
The value of experience - telugu అనుభవం విలువ.pdf
The value of experience - telugu అనుభవం విలువ.pdfThe value of experience - telugu అనుభవం విలువ.pdf
The value of experience - telugu అనుభవం విలువ.pdf
 
لا تحزن - Don't be sad - telugu and english.pdf
لا تحزن  - Don't  be sad - telugu and english.pdfلا تحزن  - Don't  be sad - telugu and english.pdf
لا تحزن - Don't be sad - telugu and english.pdf
 
leader and meneger telugu
leader and meneger  teluguleader and meneger  telugu
leader and meneger telugu
 
الاسلام دين الرحمة ) تلغو / ఇస్లాం కారుణ్య ధర్మం / Islam is a compassionate...
الاسلام دين الرحمة ) تلغو / ఇస్లాం కారుణ్య ధర్మం   / Islam is a compassionate...الاسلام دين الرحمة ) تلغو / ఇస్లాం కారుణ్య ధర్మం   / Islam is a compassionate...
الاسلام دين الرحمة ) تلغو / ఇస్లాం కారుణ్య ధర్మం / Islam is a compassionate...
 
تعريف مبسط عن صحاح ستة ) تلغو / సుప్రసిద్ధ హదీసు గ్రంథాల పరిచయం / Introducti...
تعريف مبسط عن صحاح ستة ) تلغو / సుప్రసిద్ధ హదీసు గ్రంథాల పరిచయం  / Introducti...تعريف مبسط عن صحاح ستة ) تلغو / సుప్రసిద్ధ హదీసు గ్రంథాల పరిచయం  / Introducti...
تعريف مبسط عن صحاح ستة ) تلغو / సుప్రసిద్ధ హదీసు గ్రంథాల పరిచయం / Introducti...
 
العواقب في طريق النجاح - تلغو / విజయానికి అవరోధాలు పన్నెండు / There are twel...
العواقب في طريق النجاح - تلغو  / విజయానికి అవరోధాలు పన్నెండు / There are twel...العواقب في طريق النجاح - تلغو  / విజయానికి అవరోధాలు పన్నెండు / There are twel...
العواقب في طريق النجاح - تلغو / విజయానికి అవరోధాలు పన్నెండు / There are twel...
 
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం
 
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం / necklace of Duaa for children.pptx
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం /  necklace of  Duaa  for children.pptxదుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం /  necklace of  Duaa  for children.pptx
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం / necklace of Duaa for children.pptx
 
india today .pptx
india today .pptxindia today .pptx
india today .pptx
 
nelavanka jan -march 2023 monthly magazaine
nelavanka jan -march 2023 monthly magazaine nelavanka jan -march 2023 monthly magazaine
nelavanka jan -march 2023 monthly magazaine
 
నెలవంక 2022 / Nelavanka
నెలవంక 2022 / Nelavanka నెలవంక 2022 / Nelavanka
నెలవంక 2022 / Nelavanka
 

Lesson 22

  • 1. ‫اس سبق کا بھرپور فائدہ‬ ‫اٹھانے کے لئے .‪ wmv‬ویڈیو فائل‬ ‫سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں‬ ‫(شارٹ كورس )مختصر مدتی كورس‬ ‫قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع‬ ‫كيجیے‬ ‫اس بات کا دھیان رکھیں کہ اپ‬ ‫ٓ‬ ‫آسان طریقے سے‬ ‫‪ fonts‬ای میل یا ویب سائٹ سے‬ ‫ڈاوئن لوڈ کریں‬ ‫سبق - 22‬ ‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫1‬
  • 2. ‫اس سبق ميں‬ ‫متفرق ایتیں ۔ ۱‬ ‫ٓ‬ ‫قرآن:‬ ‫ك َا ن َ کے صیغوں کی مشق کریں‬ ‫) فعل حرف علت کے ساتھ )‬ ‫گرامر:‬ ‫‪(Verb with a weak letter‬‬ ‫اللہ کی نگاہ میں، کیا میں۔۔۔؟‬ ‫نكاتِ تعليم:‬ ‫امید ہے اپ 7 ہوم ورک کو اور خاص طور سے لغت‬ ‫ٓ‬ ‫کارڈ کو کر رہے ہیں‬ ‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫2‬
  • 3. ‫متفرق ایتیں ۔ ۱‬ ‫ٓ‬ ‫الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے‬ ‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫3‬
  • 4. ۱ ‫متفرق ایتیں ۔‬ ٓ www.understandquran.com 4
  • 5. ‫مختلف آیتیں 1 -‬ ‫رْسَلْنَاكَ إِل ّ رَحْمَةً‬‫وَمَا أ َ‬ ‫*221‬ ‫833‬ ‫لّلْعَالَمِينَ‬ ‫ا ُ الّذِي خَلَقَكُمْ ثُمّ‬ ‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫5‬
  • 6. ‫مختلف آیتیں 1 -‬ ‫*35‬ ‫361‬ ‫إِنّ اَ مَعَ الصّابِرِين .‬ ‫إِنّا ِللهِ وَإِنّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ .‬ ‫261‬ ‫79‬ ‫وَا ُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ .‬ ‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫6‬
  • 7. ‫لفظوں کا تجزیہ‬ ‫رْسَلْنَاكَ إِل ّ‬‫وَمَا أ َ‬ ‫علوہ، مگر‬ ‫نہیں‬ ‫رْسَلْنَا ... رَسُول، رُسُل‬‫أَ‬ ‫پیغمبر‬ ‫ہم نے بھیجا‬ ‫پیغمبر‬ ‫عَالَم ← عَالَمُون،‬ ‫عَالَمِين‬ ‫دنیا‬ ‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫7‬
  • 8. ‫لفظوں کا تجزیہ‬ ‫صَبرَ ← صَابِر ← صَابِرون،‬‫َ‬ ‫اس نے صبر‬ ‫صَابرِين‬ ‫ِ‬ ‫صبر كرنے وال‬ ‫كيا‬ ‫رَجعَ ← رَاجِع ← رَاجعُون،‬ ‫ِ‬ ‫َ‬ ‫پلٹنے وال‬ ‫وہ پلٹا‬ ‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫رَاجعِين‬ ‫ِ‬ ‫8‬
  • 9. ‫. إِنّا ِللهِ وَإِنّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‬ ‫اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے‬ ‫مگر نہ تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی عبادت میں‬ ‫سنجیدہ ہے؟‬ ‫ہر ایک کو بتانا کہ اللہ نے جو‬ ‫ہماری زندگی کے لیے پلن کیا ہے‬ ‫اس کا ايك مقصد ہے )ان باتوں‬ ‫بیشک، ہم۔۔۔‬ ‫کے متعلق جن پر ہمارا کوئی‬ ‫اختیار نہیں(‬ ‫ان بے حساب اللہ کی دی ہوئی‬ ‫جب ميں کسی پریشانی یا نقصان‬ ‫عنایتوں کو یاد کرنا۔۔۔۔۔‬ ‫میں مبتل ہوتا ہوں تو کتنی دفعہ‬ ‫یاد کرکے يہ کہتا ہوں؟ کیا دل ہی‬ ‫دل میں اللہ سے شکوہ کرتا ہوں؟‬ ‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫9‬
  • 10. ‫ومَا أَرْسلْنَاكَ إِل ّ رَحْمَةً لّلْعَالَمِينَ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے مگر نہ‬ ‫تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی عبادت میں سنجیدہ ہے؟‬ ‫رسول ﷺ کی اصل تصویر‬ ‫اے اللہ! مدد کر ہماری‬ ‫پوری دنیا کو پہونچائیں۔ اس‬ ‫کہ رسول اللہ ﷺ کی‬ ‫کے لیے خاکہ بنائیں۔‬ ‫سچی تصویر دنیا کو‬ ‫دکھا سکیں۔‬ ‫ان کی ﷺ زندگی کو سمجھیں۔‬ ‫اس کے متعلق ہم نے کیا کیا ہے؟ کیا‬ ‫ان سوالوں کے جواب دینے کی‬ ‫ہم نے ان کو جاننے کے لیے ان کی‬ ‫تیاری کریں جو دوسرے اٹھاتے ہیں۔‬ ‫سوانح عمری پڑھی ہے؟ ان کے‬ ‫مجموعی طور پر پلن کریں ان‬ ‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫پیغام کو دنیا تک پہونچانے كے لیے‬ ‫01‬
  • 11. ‫قواعد – ‪Grammar‬‬ ‫ایک گہری سانس لیں‬ ‫اور ساری مشق ‪TPI‬‬ ‫کے طریقہ سے کریں‬ ‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫11‬
  • 12. ‫کمزور حروف‬ ‫کمزور اور “بیمار” حروف )حروف علت( ۔ کیوں “بیمار‬ ‫) َِت( ”؟ کیونکہ ان 3 حروف کی اواز ایسے نکلتی‬ ‫ٓ‬ ‫عل‬ ‫و‬ ‫ہے جیسے بیمار ادمی کی!!)اووو، ااا، ای ای ای!(‬ ‫ٓٓٓ‬ ‫ٓ‬ ‫یہ کمزور ہیں کیونکہ یہ تھک جاتے ہیں!!!‬ ‫ان کی خوبصورتی یہ ہے کہ‬ ‫یہ ایک ٹیم میں کام کرتے ہیں‬ ‫ي‬ ‫یہ بدلتے رہتے ہیں‬ ‫ایک دوسرے سے!!!‬ ‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫21‬
  • 13. ‫‪b‬‬ ‫ك َا ن َ ت َ ك ُو‬ ‫تْ نُ‬ ‫نَصَرَ، ينْصُر ..‬ ‫َ ُ‬ ‫ك َا ن َ ي َ ك ُو‬ ‫ك َا ن ُو ن ُ‬ ‫لَ‬ ‫ك ُ ن ْات َ ي َت َ ك ُون ُ ك ُ ن ْ‬ ‫ك ُو‬ ‫*1631‬ ‫ك ُ ن ْ ت ُ و ن َ كُونُوا ت َ ك ُ ن ْ‬ ‫نُ‬ ‫لَ‬ ‫م ْ أ ك ُونُو‬ ‫-‬ ‫ك َا ئ ِن،‬ ‫ك ُ ن ْ ت ُ تَكُون‬ ‫ت َ ك ُو ن ُو‬ ‫1631 میں سے 09% وہ صیغے‬ ‫ہیں جو ہم یہاں مشق کر رہے ہیں‬ ‫عربی میں پریکٹس کرتے‬ ‫ك َ و ْن‬ ‫كُنّا نَ‬ ‫ُ‬ ‫ا‬ ‫ہوئے ایسا سمجھیں کہ اپ‬ ‫ٓ‬ ‫عربوں سے بات کر رہے ہیں‬
  • 14. ‫3 حروف ایک دوسرے کو بدلتے ہیں !!!‬ ‫“ ٹیم ورک ”‬ ‫و‬ ‫ا‬ ‫ي‬ ‫كَانَ يَكُونُ كُن -‬ ‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫41‬
  • 15. ‫اللہ کے ساتھ اتا ہے…‬ ‫ٓ‬ ‫جب ك َا ن َ‬ ‫اسکا ہمیشہ مطلب ہے: ہے‬ ‫و َ ك َا ن َ ال ل ّ ه ُ ع َ ل ِيما‬ ‫ح َ ك ِيما )111:4(‬ ‫اور اللہ ہے جاننے وال حکمت وال‬ ‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫51‬
  • 17. ‫اللہ کی نظر میں، کیا میں ۔۔۔؟‬ ‫براۓ مہربانی خفا نہ ہوں۔ اگلی سلئڈ کو کلک کریں يہ جاننے کے‬ ‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫لیے میرا کیا مطلب ہے‬ ‫71‬
  • 18. ‫ان لوگوں کی مثال جو اللہ کی کتاب کے‬ ‫حقوق پورے نہیں کرتے‬ ‫ہم سے پہلے لوگوں کو کتاب دی گئی تھی!‬ ‫ان کے بارے میں اللہ تعال ی ٰ فرماتے ہیں کہ‬ ‫ان کی مثال :‬ ‫...كمثل الحمار يحمل أسفارًا.‬ ‫“ ایک گدھے کی طرح جس پر کتابیں لدی ہوں‬ ‫” )5:26(‬ ‫یعنی وہ اسکا حق ادا نہیں کرتے) عقیدہ،‬ ‫پڑھنا، سمجھنا، عمل، تبلیغ( ۔ اسی وجہ‬ ‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫81‬
  • 19. ‫خاص نکتے‬ ‫اللہ مذاق نہیں کر رہا ہے )استغفراللہ(۔‬ ‫•‬ ‫وہ بہت غصہ میں ہے ان لوگوں سے جو اس کتاب‬ ‫•‬ ‫کو اہمیت نہیں دیتے۔‬ ‫اللہ کی ہمارے ساتھ کوئی خاص رشتہ داری‬ ‫•‬ ‫نہيں ہے۔‬ ‫اگر ہم قران کے حقوق کو نہیں پورا کر نا چاہتے تو‬ ‫ٓ‬ ‫•‬ ‫ہم اس کی نگاہ میں گدھے سے بہتر نہیں ہونگے۔‬ ‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫91‬
  • 20. ‫براہ مہربانی نوٹ كيجيے‬ ‫لوگوں کے بیچ میں گدھوں کو گننا نہ شروع کر دیں۔‬ ‫خبردار! اللہ یہاں پر غصہ ميں ہے )استغفر اللہ(‬ ‫اس مثال کو دینے کا مقصد ہے کہ ہم میں سے ہر ايك‬ ‫يہ پوچھے: کیا میں اللہ کی نگاہ میں گدھا تو نہيں‬ ‫ہوں )استغفراللہ(‬ ‫یہ فارمول اپنائیے: دعا، احتساب، پلن، تبلیغ‬ ‫اگر میں کہوں کہ میرے پاس وقت نہیں ہے پڑھنے کے‬ ‫لیے، سمجھنے کے لیے، عمل کرنے کے لیے، تبلیغ کرنے‬ ‫کے لیے۔۔۔ تو کیا میں ایک گدھا رہنے پر اصرار تو‬ ‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫02‬
  • 21. ‫! اس کے لیے ابھی پلن کریں۔۔۔‬ ‫پڑھنے کے بعد: غور کریں اور سبق‬ ‫لیں‬ ‫02‬ ‫ماشاءللہ، اپ ایک قدم چرھ چکے ) جو‬ ‫ٓ‬ ‫تقریبا 01 گھنٹے کے برابر ہے ( اس‬ ‫مختصر کورس کو شروع کر کے۔ اب‬ ‫صرف 91 قدم )091 گھنٹے ( باقی رہ‬ ‫گئے ہیں !‬ ‫…‬ ‫ہم دعا کریں کہ ہم کبھی نہ رکیں‬ ‫5‬ ‫4‬ ‫3‬ ‫2‬ ‫1‬ ‫بنا سمجھے : اندھے اور بہرے‬ ‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫12‬
  • 22. ‫اس سبق ميں ہم نےكيا‬ ‫سيكھا؟‬ ‫خ َ ل َ ق َ، ر َ ز َق، ر َ ج َ ع َ، ع َ ل ِيم،‬ ‫قرآن:‬ ‫ح َ ك ِيم ‪.etc‬‬ ‫ك َا ن َ کے صیغوں کی مشق کریں‬ ‫)‪(Verb with a weak letter‬‬ ‫گرامر:‬ ‫اللہ کی نگاہ میں، کیا میں ۔۔۔۔۔۔؟‬ ‫نكات تعليم:‬ ‫ِ‬ ‫دیے گئے کام کو اچھی طرح پڑھیں، اور‬ ‫پھر ورک شیٹ کو پر کریں جو اس ای‬ ‫میل کے ساتھ بھیجی گئی‬ ‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫22‬
  • 23. ‫اگلے سبق كے ليے تيار رہيے ۔۔۔‬ ‫7 ہوم ورک کو مت بھولیے اور خاص طور سے لغت‬ ‫کارڈ کو ساتھ رکھنا‬ ‫!!!مت چھوڑيے‬ ‫سُبْحَانَ اِ وَبِحَمْدِهِ سبْحَانَكَ اللهُمّ‬ ‫ُ‬ ‫وَبِحَمدِكَ‬ ‫ْ‬ ‫نَشْهدُ أَن ل ّ إِلَهَ إِل ّ أَنْتَ نسْتَغْفِرُكَ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫32‬

Editor's Notes

  1. With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH.
  2. Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar!
  3. I should not worry about others. What I should be extremely worried is: Am I behaving like a donkey in the eyes of Allah? More importantly: Do I plan to remain like that (by ignoring to study the Qur’an and act upon it)? If I don’t have a plan, then I pan to be a donkey!!!
  4. With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH.