Se ha denunciado esta presentación.
Utilizamos tu perfil de LinkedIn y tus datos de actividad para personalizar los anuncios y mostrarte publicidad más relevante. Puedes cambiar tus preferencias de publicidad en cualquier momento.
W W W  .  T A N Z E E M  .  O R G
W W W  .  T A N Z E E M  .  O R G تعارف بانی تنظیم
ڈاکٹر اسرار احمد کو  1975   سے  2002   تک تنظیم اسلامی کے داعی اور تاحیات امیر کی حیثیت حاصل رہی۔ یہاں تک کہ بوجوہ از خود ...

ایم ۔ اے : 1965 -------------- کراچی یونیورسٹی سے اسلامیات میں فرسٹ کلاس فرسٹ

مسلم اسٹوڈنٹیس فیڈ...

انجمن خدام القرآن :------   1972   میں تعلیمات و افکار قرآنی کے فروغ کیلئے مرکزی انجمن خدام القرآن کا قیام

تعارف تنظیم اسلامی W W W  .  T A N Z E E M  .  O R G
مقصد   :  پہلے پاکستان اور بالآخر کل روئے زمین پر نظام خلافت یعنی اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام قائم کر نے کی کو شش
<li...
وجہ جولائی  1977   میں مارشل لاء کا نفاذ… اندیشہ ہوا کہ اجتماعات پر پابندی لگ جائے گی اس لئے دوسرے اور تیسرے سالانہ اجلاس ...
تنطیم اسلامی کیوں بنائی گئی ؟ پاکستان میں اس وقت بہت سی دینی جماعتیں سر گرم عمل ہیں… آخر تنطیم اسلامی کے قیام کی کیا ضرورت...
تنظیم اسلامی   کی اساسی دعوت   W W W  .  T A N Z E E M  .  O R G

تجدید ایمان ……کلمہ شہادت

توبہ………… اللہ سبحانہ تعالیٰ سے گناہوں کی  معافی ، استغفا ر

تنظیم اسلامی ،کا سلو گن تنظیم اسلامی کا پیغام نظام خلافت کا قیام  W W W  .  T A N Z E E M  .  O R G
تنظیم اسلامی کا نشان W W W  .  T A N Z E E M  .  O R G
امارت کی تبدیلی کیلئے  مشورے W W W  .  T A N Z E E M  .  O R G

تنظیم اسلامی کی تاسیس کو  20 سال مکمل ہونے پر

ڈاکٹراسراراحمد صاحب نےآئندہ قیادت کیلئےمشاورت کاآ...

اگر ڈاکٹر صاحب نامزد کریں تو اس کا علان کریں یا خفیہ  وصیت 167 ----- رفقاء کی رائے کہ   اعلان

10...
خفیہ رائے دہی کی بنیاد پر رفقاء نے آئندہ امیر کے بارے میں رائے دی ۔ پہلے   6  حضرات کے نام حروف تہجی کے اعتبار سے  : ۔ اجت...
(5   جنوری  1998 میں رمضان المبارک کے پہلے عشر ہ یعنی عشرہ  رحمت میں استخارہ کے ذریعہ ڈاکٹرصاحب نے فیصلہ کیا ----- اور پھر...

وہ تنظیم اسلامی کے تاسیسی رفیق ہیں یعنی 1975 میں ان  62 رفقاء میں  شامل تھے جنہوں نے عہد رفاقت کر کے تنظیم کی بنیا...
امارت کی تبدیلی
16 ستمبر  2002 ء کو ڈاکٹرصاحب نے تنظیم اسلامی کی امارت سے استعفیٰ دیا اور حافظ عاکف سعید صاحب کے ہاتھ پر سب سے پہلے خود بی...
تعارف   امیر تنظیم اسلامی  W W W  .  T A N Z E E M  .  O R G
نام :---- عاکف سعید  والد کا نام : ---- ڈاکٹر اسرار احمد تاریخ پیدائش :----  11 جون  1958 ء مقام پیدائش :--------- ساہیوال...
حفظ قرآن :------------  1974 ء  ت ا  1977 ء ( میٹرک اور گریجویشن کے درمیان ( علوم د ینہ :--------   تین سالہ کورس  ( قرآن ...
ناظم قرآن کالج لاہور :---------------------------------1999 ء ناظم شعبہ نشر و اشاعت تنظیم اسلامی :------------------ 1991 ...
W W W  .  T A N Z E E M  .  O R G
W W W  .  T A N Z E E M  .  O R G
نائب ناظمین اعلیٰ مرکزی ناظمین   امراء حلقہ جات
نائب ناظمین اعلیٰ ڈویژن شمالی ڈویژن شرقی ڈویژن وسطی ڈویژن جنوبی ( خالد محمود عباسی ) ( غلام مرتضیٰ ) ( خلیل الرحمن ) ( محم...
W W W  .  T A N Z E E M  .  O R G حلقہ جات سرحد شمالی ( تیمر گرہ ) سرحد جنوبی ( نوشہرہ ) پنجاب شمالی ( اسلام آباد ) بہاولن...

رضائے الہی اور نجات اخروی کا حصول کیا صرف تنظیم کا بیعت فارم پرُ کرنے سے یہ نصب العین حاصل ہوسکتا ہے ؟ نہیں  -------------...
W W W  .  T A N Z E E M  .  O R G رفقاء کے کرنے کے کام
W W W  .  T A N Z E E M  .  O R G
W W W  .  T A N Z E E M  .  O R G
W W W  .  T A N Z E E M  .  O R G
Próxima SlideShare
Cargando en…5

Tanzeem Islami Dr Israr Ahmed

1.975 visualizaciones

Publicado el

Description of tanzeem e islami..

• Sé el primero en comentar

Tanzeem Islami Dr Israr Ahmed

1. 1. W W W . T A N Z E E M . O R G
2. 2. W W W . T A N Z E E M . O R G تعارف بانی تنظیم
3. 3. ڈاکٹر اسرار احمد کو 1975 سے 2002 تک تنظیم اسلامی کے داعی اور تاحیات امیر کی حیثیت حاصل رہی۔ یہاں تک کہ بوجوہ از خود سبکدوشی اختیار کر لی۔ نام : --------- اسرار احمد والد کا نام :------ شیخ مختار احمد ( مرحوم ) تاریخ پیدائش : 26 ---- اپریل 1932 مقام پیدائش :--- ضلع حصار،ہر یانہ ( بھارت ) میٹرک : 1947 --------- ضلع حصار میں اول پوزیشن ایف ایس سی ( میڈیکل ): 1949 -- گورنمنٹ کالج لاہور۔ پنجاب یونیورسٹی میں چو تھی پوزیشن ایم ۔بی۔بی۔ایس : 1954 ----- کنگ ایڈورڈ میدیکل کالج لاہور
4. 4.

ایم ۔ اے : 1965 -------------- کراچی یونیورسٹی سے اسلامیات میں فرسٹ کلاس فرسٹ

مسلم اسٹوڈنٹیس فیڈریشن : 1945-46 ---------- میں فعال کارکن اور جنرل سکیریٹری

اسلامی جمیعت طلبہ :------- ناظم کالج ، ناظم لاہور اور 1952-53 میں ناظم اعلیٰ

جماعت اسلامی :----------- رکن جماعت 1955

امیرجماعت ( ساہیوال ) 1956-57

جماعت سے علیحدگی :-------- اصول ی اختلاف کے باعث 1957 میں

1957 تا 1971 :----------- حلقہ قرآن ،دروس قرآن اور اسلامی انقلابی جماعت کی تشکیل کیلئے کوشش

5. 5.

انجمن خدام القرآن :------ 1972 میں تعلیمات و افکار قرآنی کے فروغ کیلئے مرکزی انجمن خدام القرآن کا قیام

تنظیم اسلامی :---------- 1975 میں غلبہ و اقامت دین کیلئے ایک جماعت کی تشکیل

تحریک خلافت پاکستان :---------- 1991 میں قائم کی

رکن مجلس شوریٰ :------------- جنرل ضیاء الحق ( مرحوم ) کی مجلس شوریٰ کے رکن 1981 نامزد ہوئے۔ لیکن

2 ہی اجلاس میں شرکت کے بعد استعفیٰ دے دیا کہ یہ ایک لا حا صل کام تھا۔

6. 6. تعارف تنظیم اسلامی W W W . T A N Z E E M . O R G
7. 7. مقصد : پہلے پاکستان اور بالآخر کل روئے زمین پر نظام خلافت یعنی اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام قائم کر نے کی کو شش

تاسیسی اجلاس : 27-28 مارچ 1975… جس میں 3 فیصلے ہوئے

نام ………تنظیم اسلامی

پہلے 3 سال عبوری دور

ڈاکٹر اسرار احمد …… داعی عمومی ( کنوینر ) عبوری دورکیلئے 3 سال کا عبوری دور مکمل نہیں ہوا

W W W . T A N Z E E M . O R G
8. 8. وجہ جولائی 1977 میں مارشل لاء کا نفاذ… اندیشہ ہوا کہ اجتماعات پر پابندی لگ جائے گی اس لئے دوسرے اور تیسرے سالانہ اجلاس کے قائم مقام کے طور پر 7 روزہ اجتماع 5 تا 11 اگست 1977 میں طلب کیا گیا۔ اس اجتماع میں 10 اگست 77 کو شیخ جمیل الرحمٰن مرحوم جو اس وقت ناظم عمومی تھے کی تحریک پر قرارداد منظور ہوئی جس کی رو سے :

داعی عمومی ………ڈاکٹر اسرار احمد کو امیر تنظیم بنایاگیا۔

تنظیم میں داخلہ ……امیر تنظیم کے ساتھ بیعت سمع و طاعت کی شخصی بیعت۔

امیر تنطیم کو اختیار دیا گیا کہ آئندہ کیلئے دستور العمل طے کریں۔

9. 9. تنطیم اسلامی کیوں بنائی گئی ؟ پاکستان میں اس وقت بہت سی دینی جماعتیں سر گرم عمل ہیں… آخر تنطیم اسلامی کے قیام کی کیا ضرورت تھی ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ W W W . T A N Z E E M . O R G
10. 10. تنظیم اسلامی کی اساسی دعوت W W W . T A N Z E E M . O R G
11. 11.

تجدید ایمان ……کلمہ شہادت

توبہ………… اللہ سبحانہ تعالیٰ سے گناہوں کی معافی ، استغفا ر

تجدید عہد………

ہر اس چیز کو ترک کر دوں گا جو اسے ناپسند ہے۔

اللہ کی راہ میں یعنی اقامت دین کی جدوجہد میں

حتی الامکان اپنا جا ن و مال کھ پا ؤں گا اور

ل گاؤں گا۔

W W W . T A N Z E E M . O R G
12. 12. تنظیم اسلامی ،کا سلو گن تنظیم اسلامی کا پیغام نظام خلافت کا قیام W W W . T A N Z E E M . O R G
13. 13. تنظیم اسلامی کا نشان W W W . T A N Z E E M . O R G
14. 14. امارت کی تبدیلی کیلئے مشورے W W W . T A N Z E E M . O R G
15. 15.

تنظیم اسلامی کی تاسیس کو 20 سال مکمل ہونے پر

ڈاکٹراسراراحمد صاحب نےآئندہ قیادت کیلئےمشاورت کاآغازکیا۔

2 ( 1 تا 4 اپریل ------- 1995 تنظیم اسلامی کے ملتزم رفقاء کا پہلا مشاورتی اجتماع

ڈاکٹرصاحب کےبعد تنظیم کا آئندہ نظم دستوری بنیاد پرہو یا بیعت سمع و طاعت فی المعروف کی اساس پر ---- 310 میں سے 284 رفقاء بیعت سمع و طاعت فی المعروف

آئندہ امیر ڈاکٹر صاحب نامزد فرمائیں یا ڈاکٹر صاحب کے بعد شوریٰ نئے امیر کا انتخاب کرے 310 ----- میں

سے 284 رفقاء کی رائےڈاکٹر صاحب نامزد فرمائیں۔

W W W . T A N Z E E M . O R G
16. 16.

اگر ڈاکٹر صاحب نامزد کریں تو اس کا علان کریں یا خفیہ وصیت 167 ----- رفقاء کی رائے کہ اعلان

107 کی رائے کہ ----- خفیہ وصیت

) واضح رہے کہ رائے دہی خفیہ بیلٹ کے ذریعہ (

اگست ----- 1995 ڈاکٹر صاحب کا فیصلہ ----- آئندہ

امیرکا نام خفیہ وصیت

(2 19 تا 22 اپریل 1996 تنظیم کی آئندہ قیدت کے بارے میں ملتزم رفقاء کا دوسر امشاورتی اجتماع

3 ) 21 تا 24 اپریل 1997 ------ اس سلسلہ کا تیسرا مشاورتی اجتماع

26 (4 اکتوبر تا یکم نومبر 1997 ----- ملتزم رفقاء کا چوتھا مشاورتی اجتماع

W W W . T A N Z E E M . O R G
17. 17. خفیہ رائے دہی کی بنیاد پر رفقاء نے آئندہ امیر کے بارے میں رائے دی ۔ پہلے 6 حضرات کے نام حروف تہجی کے اعتبار سے : ۔ اجتماع کے دوران ان حضرات کو اپنا ذاتی اور تنظیمی تعارف کرانے اور تنظیم کے مستقبل کے حوالے سے اپنا لائحہ عمل بیان کرنے کا موقعہ دیا گیا۔رفقاء سے دوبارہ خفیہ بیلٹ کے ذریعہ ان حضرات کے بارے میں رائے طلب کی گئی۔ بعد ازاں کئی سینئر رفقاء نے بالمشافہ ملاقاتوں کے ذریعہ یا بذریعہ خطوط آئندہ امیر کے سلسلہ میں اپنی رائے سے ڈاکٹر صاحب کو آگاہ کیا۔ (iii ڈاکٹر عبدالخالق صاحب (i چوہدری رحمت اللہ بٹر صاحب (ii حافظ عاکف سعید صاحب (iv عبدالرزاق صاحب (v ڈاکٹر عبدالسمیع صاحب (vi مختار حسین فاروقی صاحب
18. 18. (5 جنوری 1998 میں رمضان المبارک کے پہلے عشر ہ یعنی عشرہ رحمت میں استخارہ کے ذریعہ ڈاکٹرصاحب نے فیصلہ کیا ----- اور پھر (6 14 فروری 1998 کو ڈاکٹر صاحب نے تنظیم اسلامی کے ذمہ داران حضرات کے اجتماع میں حافظ عاکف سعید صاحب کو اپنا جانشین مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر صاحب نے فرمایا : ۔ اپنے بیٹے کو جانشین مقرر کرنے کا فیصلہ انتہائی مشکل تھا ۔ بہت سے لوگ شائد میری نیت پر شبہ کریں گے لیکن نیتوں کا حال اللہ ہی جانتا ہے۔ زندگی میں اگر کسی داعی کی اولاد اس کے مشن میں ساتھ ہو تو اس داعی کیلئے اعزاز سمجھا جاتا ہے لیکن داعی اپنی اولاد میں سے کسی کو منصب پر فائز کر دے تو لوگ شکوک شبہات کا شکار ہوجاتے ہیں اب اگر لوگوں کے خوف کو پیش نظر رکھا جائےتو ممکن ہے اولاد کے ساتھ عدل کا معاملہ نہ ہو یا تنظیم کا مفاد متاثر ہو میں نے حافظ عاکف سعید صاحب کو درج ذیل وجوہات کے پیش نظر جانشین مقرر کیا ہے : W W W . T A N Z E E M . O R G
19. 19.

وہ تنظیم اسلامی کے تاسیسی رفیق ہیں یعنی 1975 میں ان 62 رفقاء میں شامل تھے جنہوں نے عہد رفاقت کر کے تنظیم کی بنیاد رکھی۔

ان کے ذہن میں میرا دینی و عمرانی فکر راسخ ہو چکا ہے جس کا اظہا ر ان کی بحثیت مدیر ماہنامہ میثاق، ماہنامہ حکمت قرآن اور ہفت روزہ ندائے خلافت میں لکھی جانے والی تحریروں سے ہوتا ہے۔

انہوں نے قرآن اکیڈمی فیلو شپ اسکیم کیلئے خود کو پیش کیا اور رسالہ قرآن فہمی کورس کی تکمیل کی۔

وہ تنظیم کے نمایاں مدرسین میں سے ہیں ۔ کئی بار رمضان المبارک میں نماز تراویح کے ساتھ دورء ترجمہ قرآن کر چکے ہیں ۔

وہ حافظ قرآن ہیں ۔انہوں نے حفظ قرآن اپنے ذاتی ذوق و شوق سے کیا اس کے ساتھ ساتھ وہ خوش الحان قاری بھی ہیں ۔

تنظیم اسلامی کے 99.9% رفقاء نے ڈاکٹر صاحب کے فیصلہ کا خیر مقدم کیا کیو نکہ وہ سب ڈاکٹر صاحب کے خلوص اور حافظ عاکف سعید صاحب کی صلاحیتوں کے معترف تھے۔

20. 20. امارت کی تبدیلی
21. 21. 16 ستمبر 2002 ء کو ڈاکٹرصاحب نے تنظیم اسلامی کی امارت سے استعفیٰ دیا اور حافظ عاکف سعید صاحب کے ہاتھ پر سب سے پہلے خود بیعت کی اس کے ساتھ ہی مر کزی شوریٰ کے ارکان نے بھی بیعت کی ان میں سے 2 ارکان نے بیعت نہیں کی بعد ازاں ان 2 میں سے ایک رکن نے بیعت کر لی۔ اس طرح صرف ایک رکن ہی ایسے تھے جنہیں اس فیصلہ سے اختلاف تھا ۔ W W W . T A N Z E E M . O R G
22. 22. تعارف امیر تنظیم اسلامی W W W . T A N Z E E M . O R G
23. 23. نام :---- عاکف سعید والد کا نام : ---- ڈاکٹر اسرار احمد تاریخ پیدائش :---- 11 جون 1958 ء مقام پیدائش :--------- ساہیوال میٹرک :---------- 1973 ء لاہور بورڈ سے امتیازی پوزیشن کے ساتھ گریجویشن :------- 1977 ء گورنمنٹ کالج لاہور ماسٹرز : ---------- ایم اے ( فلسفہ ) 1980 ء پنجاب یونیورسٹی ( امتیازی نمبروں سے ( W W W . T A N Z E E M . O R G
24. 24. حفظ قرآن :------------ 1974 ء ت ا 1977 ء ( میٹرک اور گریجویشن کے درمیان ( علوم د ینہ :-------- تین سالہ کورس ( قرآن اکیڈمی۔لاہور ( تنظیم اسلامی سے وابستگی بموقع تاسیسی اجلاس :------- 1975 ء قرآن اکیڈ می سے وابستگی بطورفیلو آف اکیڈمی :----------- 1982 ء مد یر اکیڈ مک ونگ :---------- 1985 ء تا 2002 ء ادارت ماہنامہ میثاق و حکمت قرآن : -------------- 1983 ء مد یر ہفت روزہ ندائے خلافت : ----------- 1995 ء
25. 25. ناظم قرآن کالج لاہور :---------------------------------1999 ء ناظم شعبہ نشر و اشاعت تنظیم اسلامی :------------------ 1991 ء نائب امیر تنظیم اسلامی :--------------------------------- 1999 ء ڈائریکٹر اکیڈ می :------------ ------------------------ 2002 ء امیر تنظیم اسلامی :------------------------- 2002 ء W W W . T A N Z E E M . O R G
26. 26. W W W . T A N Z E E M . O R G
27. 27. W W W . T A N Z E E M . O R G
28. 28. نائب ناظمین اعلیٰ مرکزی ناظمین امراء حلقہ جات
29. 29. نائب ناظمین اعلیٰ ڈویژن شمالی ڈویژن شرقی ڈویژن وسطی ڈویژن جنوبی ( خالد محمود عباسی ) ( غلام مرتضیٰ ) ( خلیل الرحمن ) ( محمدنسیم الدین ) ( صوبہ سندھ و بلوچستان ) مرکزی ناظمین
30. 30. W W W . T A N Z E E M . O R G حلقہ جات سرحد شمالی ( تیمر گرہ ) سرحد جنوبی ( نوشہرہ ) پنجاب شمالی ( اسلام آباد ) بہاولنگر پنجاب وسطی ( جھنگ ) پنجاب شرقی ( عارف والا ) پنجاب غربی ( فیصل آباد ) گوجرانوالہ ڈویژن لاہور ڈویژن پنجاب جنوبی ( ملتان ) سندھ بالائی ( سکھر ) سندھ زیریں ( حیدر آباد ) کراچی جنوبی ( ایڈمنسٹریشن سوسائٹی ) کراچی شمالی ( یاسین آباد ) بلوچستان ( کوئٹہ )
31. 32. رضائے الہی اور نجات اخروی کا حصول کیا صرف تنظیم کا بیعت فارم پرُ کرنے سے یہ نصب العین حاصل ہوسکتا ہے ؟ نہیں --------------- بالکل نہیں جب تک تنظیم کے بتائے ہوئے اصولوں اور ہدایات پر حتی الامکان عمل پیرا نہ ہوں یاد رکھیئے ! رضائے الہی ہمیں چاہیے ------ نجات اخروی ہمیں درکار ہے اس لئے تنظیم اسلامی کی ہمیں ضرورت ہےنہ کہ تنظیم اسلامی کو ہماری W W W . T A N Z E E M . O R G رفقاء کا نصب العین
32. 33. W W W . T A N Z E E M . O R G رفقاء کے کرنے کے کام
33. 34. W W W . T A N Z E E M . O R G
34. 35. W W W . T A N Z E E M . O R G
35. 36. W W W . T A N Z E E M . O R G