SlideShare una empresa de Scribd logo
1 de 1
ہم اپنی سوجھ بوجھ کہا استمال کر سکتے ہیں؟
جلد بازی۔
جلد کام کو سر انجام دینا اچھی بات ہے۔ مگر کام احتیاطی تدابیر کے ساتھ ہونا چاہيۓ۔ بعض اوقات جلد بازی میں کيا کام جان و مال کے حادثے کا سبب بھی بن جاتا ہے۔ اسلۓ کام کو جلد ختم کريں مگر ساتھ جان و مال کی حفاظت بھی ضرور کريں ہے۔
غير ضروری قسمت آزمانہ-
گاڑی چلات‍ے وقت ہميں غير ضروری قسمت نہيں آزمانی چاہۓ-
مثلا:    خراب موسم میں گاڑی چلانا وہ بھی پوری رفتار کے ساتھ ، اچانک بريک لگانہ ، تیزرفتاری کے دوران گاڑی کو کچے میں اتاردینا وغیرہ وغیرہ یہ ساری باتیں آپ کے جان و مال دونوں کے لیے خطرناک ہوتی ہیں۔
گہری سوچ میں ہونا۔
گاڑی چلاتے وقت ہمیں اپنا پورا دھیان ڈراہیونگ پر رکھنا چاہيۓ۔ کیونکہ اگر ہم کسی سوچ میں گھم ہو کر گاڑی چلایں گۓ تو کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
مثلا:       گھر کے ہوالے سے ،  مالی حالات کی وجہ سے ، کام کے ہوالے سے وغیرہ وغیرہ
دھیان رہے کہ ڈراہیونگ کے دوران  ایسی سوچوں سے پرحیز کریں۔
رویہ. (Attitude)
بعض اوقات ڈراہیور زیادہ تجربہ ہونے کی باعص اپنی ذات پر زیادہ بھروسہ کرنے کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ڈراہیور اس رویہ سے کمپنی کے مال اور اپنی جان کا نقصان کر بیٹتے  ہیں۔ جیسے کہ:۔     میں خراب موسم میں تیز گاڑی چلا سکتا ہوں۔  سڑک خراب ہے لیکن میں تیز گاڑی چلا سکتا ہوں۔ یہ رویہ گاڑی کے حادثے کا سبب بن جاتا ہے۔
خراب رویہ.
ڈراہیور اور لوڈر کا خراب رویہ بھی نقصان کا باعث بنتا ہے۔ اپنے supervisor  اور Manager کی بات نہ سنا اپنی بات چلانہ ، گاڑی کا خیال نہ رکھنا ،  ذاتی حفاظتی سامان استمال نہ کرنا یہ سارے رویے کسی بڑے حادثے کا سبب بن جاتے ہیں۔
Prepared By:
Adnan Masood.
Manager QHSE at TCG
Date : 30- June, 2010.

Más contenido relacionado

Más de Adnan Masood

First aid presentation
First aid presentation  First aid presentation
First aid presentation
Adnan Masood

Highway safety in pakistan
Highway safety in pakistanHighway safety in pakistan
Highway safety in pakistan
Adnan Masood

Risk aware driving
Risk aware drivingRisk aware driving
Risk aware driving
Adnan Masood

Driving standard health & safety
Driving standard health & safetyDriving standard health & safety
Driving standard health & safety
Adnan Masood

Behavior based safety
Behavior based safetyBehavior based safety
Behavior based safety
Adnan Masood

Más de Adnan Masood (16)

Supply Chain Management
Supply Chain ManagementSupply Chain Management
Supply Chain Management

Fire protection
Fire protectionFire protection
Fire protection

First aid presentation
First aid presentation  First aid presentation
First aid presentation

ISO Training Pictures
ISO Training PicturesISO Training Pictures
ISO Training Pictures

Highway safety in pakistan
Highway safety in pakistanHighway safety in pakistan
Highway safety in pakistan

Highway safety in pakistan
Highway safety in pakistanHighway safety in pakistan
Highway safety in pakistan

Health & Safety for subcontractors
Health & Safety for subcontractorsHealth & Safety for subcontractors
Health & Safety for subcontractors

Truck tyre rolling resistance
Truck tyre rolling resistanceTruck tyre rolling resistance
Truck tyre rolling resistance

Workshop on ISO 9001 2008
Workshop on ISO 9001 2008Workshop on ISO 9001 2008
Workshop on ISO 9001 2008

Risk aware driving
Risk aware drivingRisk aware driving
Risk aware driving

Rules of the road
Rules of the roadRules of the road
Rules of the road

Driving standard health & safety
Driving standard health & safetyDriving standard health & safety
Driving standard health & safety

Logistics
LogisticsLogistics
Logistics

Warehouse safety
Warehouse safetyWarehouse safety
Warehouse safety

Behavior based safety
Behavior based safetyBehavior based safety
Behavior based safety

Defensive driving
Defensive drivingDefensive driving
Defensive driving

حفاظتی باتچیت

• 1. ہم اپنی سوجھ بوجھ کہا استمال کر سکتے ہیں؟