SlideShare una empresa de Scribd logo
1 de 30
Reality &  Kinds of Shirk
إِنَّ   الشِّرْكَ لَظُلْمٌ   عَظِيمٌ  o   بے شک شرک بہت بڑ ا ظلم  ہے ( لقمان  :  13 )
موضوع کی اہمیت (Importance of Subject)
قرآنِ حکیم میں عموماً   ہر   جگہ ظلم سے مراد شرک ہے   موضوع کی اہمیت بے شک شرک بہت بڑی نا انصافی ہے  ( لقمان :   13 ) الله یہ کبھی معاف نہیں کرے گا کہ اُس کے ساتھ  ( کسی کو )  شریک کیا جائے۔ اُس کے سوا جس گناہ کو چاہے گا معاف کردے گا  ( النساء  :  48 ، 116 ) بے شک جس کسی نے الله کے ساتھ  ( کسی کو )  شریک ٹھہرایا تو الله نے اُس پر جنت حرام کردی اور اُس کا ٹھکانا دوزخ ہے  ( المائدہ :  72 ) اُن میں سے اکثر اللہ پر ایمان نہیں رکھتے مگر یہ کہ وہ شرک بھی کیے جاتے ہیں  ( یوسف :  106 ) سب سے بڑا ظلم  ( لقمان  :  13 ) ایسا ہمہ گیر جرم جوہر دور میں ایک نئی صورت اختیا ر کرلیتا ہے  کوئی معافی نہیں اِلّا یہ کہ توبہ کرلی جائے  ( النساء  :  48 ، 116 ) شرک کا ارتکاب کرنے والے پر  جنت حرام کر دی گئی  ( المائدہ :  72 )   اللہ  پر ایمان رکھنے والوں کی اکثریت  اس میں مبتلا ہوجاتی  ہے  ( یوسف :  106 )
دو صورتیں حقیقتِ شرک  (Reality of Shirk) اللہ کو اُس کے مقامِ رفیع سے اتار کر مخلوقات کے برابر کردینا مخلوقات میں سے کسی کے مقام و مرتبہ کو اتنا بڑھا دینا کہ اسے اٹھا کر اللہ کے برابر کردینا مخلوقات می ں  س ے  کسی کو کسی ب ھ ی اعتبار س ے  الل ہ  ک ے  برابر کر دینا
اقسامِ شرک (Kinds of Shirk)  شرک  فی الصفات  شرک  فی الحقوق  شرک  فی الذات  Shirk in  Entity Shirk in  Attributes Shirk in  Rights شرک  فی   الاحکامات  Shirk in  Authority
شرک فی الذات جلی اور بد ترین نیز اعتقادی /  شعوری شرک
شرک فی الذات (Shirk in Entity) مخلوقات می ں  س ے  کسی کو خدا قرار د ے  دینا   کسی نبی یا ال ہ امی کتاب پر ایمان رک ھ ن ے  والو ں  کا شرک   فلسفیان ہ  مذا ہ ب ک ے  پیرو کارو ں  کا شرک
شرک فی الذات قُلْ ھُوَ اللهُ اَحَدٌ   o  اَللهُ الصَّمَدُ   o  لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ   o  وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ   کُفُوًا اَحَدٌ   o  ( سورہ اخلاص ) قرآن میں اس شرک کی نفی کسی نبی یا ال ہ امی کتاب پر ایمان رک ھ ن ے  والو ں  کا شرک   ی ہ و دیو ں  اور عیسائیو ں  ن ے  انبیاء کرام   کو خدا کا بی ٹ ا قرار دیا ( توبہ :  30 ) مشرکینِ مک ہ  ن ے  فرشتو ں  کو خدا کی بی ٹ یا ں  قرار دیا
شرک فی الذات اُمت محمد ﷺ کی خصوصی حفاظت ک ے  مظا ہ ر   قرآنِ حکیم می ں  باربار نبی اکرم ؐ  کی بشریت کو نمایا ں  کیا گیا   ( الکھف  :  110 ) نبی اکرم ﷺ کا صحاب ہ  کرام   ک ے  سات ھ  گ ھ ل مل جانا،  ہ ر م ہ م می ں  قدم بقدم شریک  ہ ونا اورتمام بشری مشقتی ں  برداشت کرنا   قرآنِ کریم می ں  چند مقامات پر نبی اکرم ؐ  س ے  بظا ہ رسخت اندازِ کلام  (  عبس  : 1- 0  1 ) قرآنِ کریم می ں  چند مقامات پر نبی اکرم ؐ   کی عاجزی کا بیان   (  اعراف   : 188 )
شرک فی الذات فلسفیان ہ  مذا ہ ب ک ے  پیرو کارو ں  کا شرک خالق کسی انسان می ں  حلول کر گیا   اوتار کا عقیدہ (God Incarnation)   خالق، کائنات می ں  تحلیل  ہ وگیا   حلول واتحاد   ہر شے میں خدا کا ظہور   ہمہ اوست (Pantheism) خالقِ کائنات ، مادہ اور روح تینوں قدیم   تثلیث (Trinity) خالقِ کائنات اور مادّہ دونوں قدیم   دوئی یا ثنویت  (Duality)
شرک فی الصفات خفی اور علمی نیز غیر شعوری شرک
شرک فی الصفات (Shirk in Attributes) سبب (Reason)  الل ہ  اور مخلوق کی صفات ک ے  لئ ے  مشترک الفاظ کا استعمال
صفات کے ضمن میں مغالطہ سے بچنے  کے لئے  3   حقائق پیش نظر رہنے چاہئیں ذاتی (own)  عطائی   (granted)   مطلق (perfect & infinite)  محدود   (Limited)  قدیم (eternal)  حادث و فانی اور ارتقاء پذیر   (mortal and evolving) اللّٰہ کی صفات مخلوق کی صفات
بنیادی اُصول لَیْسَ کَمِثْلِ ہٖ   شَیْءٌ  ( الشور ٰ ی  :  11 ) اُس کی تو مثال کی مانند ب ھ ی کوئی ش ے  ن ہ ی ں
علمِ غیب کا مسئلہ اختلاف کی وجہ :  علمِ غیب کی دو مختلف تعریفیں و ہ  علم جس تک عام انسانو ں  کی رسائی ممکن ن ہ   ہ و لیکن و ہ  انبیاء کرام   کو عطا کیا جائ ے و ہ  علم جو مخلوقات می ں  س ے  کسی کو ب ھ ی ن ہ ی ں  دیا گیا اور اس کا جانن ے  والا صرف الل ہ   ہے متوازن تعریف  کل علمِ غیب صرف الل ہ  ک ے  پاس  ہے  البت ہ  و ہ  اس می ں  س ے  کچ ھ  انبیاء کرام   کو دیتا  ہے  تاک ہ  ان ہ ی ں  پخت ہ  یقین حاصل  ہ وجائ ے   ( انعام :   76 )
شرک فی الصفات مادے (matter)  کی صفات کو مستقل اور دائمی مان لیاگیا   اسباب سے خوف و امید   اپنے علم، ذہانت، دور اندیشی، منصوبہ بندی اور محنت پر بھروسہ   قارون اسی شرک میں مبتلا تھا   حد س ے  زیاد ہ  خود اعتمادی Extreme Self-confidence   اسباب پر  انحصار   Reliance on  the Means   معجزات کا انکار Denial of miracles   موجودہ دور کا شرک مادّہ پرستی  (Materialism)
شرک فی الحقوق خفی ترین اور عملی شرک
شرک فی الحقوق (Shirk in Rights) الل ہ  ن ے  بندو ں  س ے  صرف ایک  ہ ی حق ادا کرن ے  کا تقاضا کیا  ہے  اور و ہ   ہے   عبادت  ) الذّ ٰ ری ٰ ت :  56 ( شرک فی العبادت شرک فی المحبت (Shirk in Love) شرک فی الاطاعت (Shirk in obedience)
شرک فی الاطاعت لَا طَا عَةَ لِمَخْلُوقٍ فِی مَعْصِیَةِ الْخَالِقِ  ) ابوداؤد ( مخلوقات می ں  س ے  کسی کی اطاعت جائزن ہ ی ں  اگراس س ے  خالق کی نافرمانی  ہ و نفس کی اطاعت  ( الفرقان  : 43 ) خلافِ شریعت اُمور میں  بندوں کی اطاعت الل ہ  ک ے  بجائ ے  انسانو ں  ک ے  نظام اور قانون کی اطاعت  ( الکھف :  26 ) انفرادی سطح   درمیانی سطح   اجتماعی سطح
شرک فی المحبت اللہ سے شدید محبت ایمانِ حقیقی کااہم اور اولین تقاضا ہے  ( البقرة  :  165 ) مال کی محبت   ( بخاری ) بندوں کی محبت   موجود ہ  دور می ں  وطن کی محبت   ، قوم یا نسل کی محبت   انفرادی سطح   درمیانی سطح   اجتماعی سطح
شرک فی الحقوق اخلاص می ں  شرک دعا می ں  شرک مراسمِ عبودیت  (modes of worship) میں شرک رکوع، سجدہ، نذر و نیاز وغیرہ اللہ کے سواکسی اور کے لئے کرنا   ایسا عمل جو اللہ کے لئے نہیں بلکہ کسی کو دکھانے یا سنانے کے لئے کیا جائے اللّٰہ کے سوا کسی اور سے مدد مانگنا یا پکارنا
شرک فی الاحکامات
شرک فی الاحکامات وَلَا يُشْرِكُ فِي حُكْمِهِ أَحَدًا   اللھ اپنے حکم میں کسی کو شریک نہیں کرتا إِنِ الْحُكْمُ إِلاَّ لِلّهِ   حکم کا اختیار تو صرف اللہ کے لئے ہے
شرک فی الاحکامات قرانی احکامات  /  اٰیات میں شرک انفرادی سطح اجتماعی سطح
اختتامی باتیں
اُن میں سے اکثر اللہ پر ایمان نہیں رکھتے مگر یہ کہ وہ شرک بھی  کرتے  ہیں   ( یوسف :  106 ) سورہٴیوسف آیت  106 وَمَا کَانَ مِنَ المُشْرِکِیْنَ   وہ شرک کرنے والوں میں سے نہ تھے چھ بار حضرت ابراہیمؑ کے لئے سند   ,[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],شرک کا محدود تصور اختتامی باتیں
کسی مسلمان کو مشرک نہیں کہنا چاہئے ہمیں اپنی فکر کرنی چاہیئے ا ور دوسروں کو  ہمدردی کے ساتھ شرک سے بچنے کی تلقین کرنی چاہیئے   کسی ایک فرد یا گروہ کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ کسی مسلمان کو مشرک قرار دے   ہر گناہ شرک کا مظہر ہے لیکن اللہ نے بعض گناہوں کو شرک قرار نہیں دیا   بلکہ اُن کی معافی کا وعدہ فرمایا  ( النساء  : 31 ،  النجم :   32 ،  البقرۃ :  173 ،  286 ،  81 ) ا ہلِ کتاب نے شرک فی الذات کیا لیکن انہیں مشرک نہیں کہا گیا  ( البینہ :  1 ) ہر علم رکھنے والا عالم نہیں ہوتا اسی طرح ہر شرک کرنے والا مشرک نہیں ہوتا
حقیقت و اقسام شرک  ( خلاصۃ ) شرک فی الحقوق ( عبادت یعنی محبت اور اطاعت میں شرک نیز عبادات، دعا اور اخلاص می شرک موضوع کی اہمیت شرک کی تعریف اوراقسام شرک شرک فی الذات ( انبیاء اور فلسفیانہ مذاہب کوماننے والوں کا شرک شرک فی الصفات  ( االفاظ کا  مغالطہ،  بچاؤ  کے لییے  3   باتوں کا لحاظ ) شرک فی الحقوق ( عبادت یعنی محبت اور اطاعت میں شرک  نیز عبادات، دعا اور اخلاص میں شرک ) شرک فی احکامات  ( یعنی اللہ کے احکامات اور اٰیات میں شریک کرنا )  اختتامی باتیں شرک کا وسیع تصور نیز کسی مسلمان کو مشرک کہنے سے بچنا اور اول اپنی فکر کرنا
جزاکم اللّٰہ  خیر احسن الجزاء

Más contenido relacionado

La actualidad más candente

Surah Naba to Surah Fajr 2021 JTQ English
Surah Naba  to  Surah Fajr 2021 JTQ EnglishSurah Naba  to  Surah Fajr 2021 JTQ English
Surah Naba to Surah Fajr 2021 JTQ Englishshaistahasansiddiqi
 
Islamic Dress Code
Islamic Dress CodeIslamic Dress Code
Islamic Dress Codekokna
 
Mengapa Harus Berilmu - v2
Mengapa Harus Berilmu - v2Mengapa Harus Berilmu - v2
Mengapa Harus Berilmu - v2Erwin Wahyu
 
Qt002 surah-al-baqarah(1-5)
Qt002 surah-al-baqarah(1-5)Qt002 surah-al-baqarah(1-5)
Qt002 surah-al-baqarah(1-5)connectwithquran
 
O level Islamiyat Quraic passage 1-15
O level Islamiyat Quraic passage 1-15O level Islamiyat Quraic passage 1-15
O level Islamiyat Quraic passage 1-15chjutt
 
Meruqyah Rumah dan/atau Tempat Usaha
Meruqyah Rumah dan/atau Tempat UsahaMeruqyah Rumah dan/atau Tempat Usaha
Meruqyah Rumah dan/atau Tempat UsahaFitri Indra Wardhono
 
Bhagvad gita Chapter- 2 ,Summary.(Revised 2021): Samkhya Yoga (The yoga of kn...
Bhagvad gita Chapter- 2 ,Summary.(Revised 2021): Samkhya Yoga (The yoga of kn...Bhagvad gita Chapter- 2 ,Summary.(Revised 2021): Samkhya Yoga (The yoga of kn...
Bhagvad gita Chapter- 2 ,Summary.(Revised 2021): Samkhya Yoga (The yoga of kn...Medicherla Kumar
 
Surah al ahzab New Urdu PPT
Surah al ahzab New Urdu PPTSurah al ahzab New Urdu PPT
Surah al ahzab New Urdu PPTSHAISTA_HASAN
 
Divine Communications
Divine CommunicationsDivine Communications
Divine CommunicationsAli Asgher
 
Përmbledhje Sektet (Grupacionet)
Përmbledhje Sektet (Grupacionet)Përmbledhje Sektet (Grupacionet)
Përmbledhje Sektet (Grupacionet)RregullatIslame
 
Islamic manners
Islamic mannersIslamic manners
Islamic mannersHlcyn
 
Surah al Hujrat New Urdu PPT
Surah al Hujrat New Urdu PPTSurah al Hujrat New Urdu PPT
Surah al Hujrat New Urdu PPTSHAISTA_HASAN
 
100 pyetje pergjigje (1) hoxhe omer bajrami
100 pyetje   pergjigje (1) hoxhe omer bajrami100 pyetje   pergjigje (1) hoxhe omer bajrami
100 pyetje pergjigje (1) hoxhe omer bajramiE verteta vjen nga Zoti
 
Overview of chapter 1 Bhagvad Gita
Overview of chapter 1 Bhagvad GitaOverview of chapter 1 Bhagvad Gita
Overview of chapter 1 Bhagvad GitaMedicherla Kumar
 

La actualidad más candente (20)

Surah Naba to Surah Fajr 2021 JTQ English
Surah Naba  to  Surah Fajr 2021 JTQ EnglishSurah Naba  to  Surah Fajr 2021 JTQ English
Surah Naba to Surah Fajr 2021 JTQ English
 
Tafsir surat al bayyinah
Tafsir surat al bayyinahTafsir surat al bayyinah
Tafsir surat al bayyinah
 
Islamic Dress Code
Islamic Dress CodeIslamic Dress Code
Islamic Dress Code
 
Gems of bhagavad gita chapter. 18
Gems of bhagavad gita chapter. 18Gems of bhagavad gita chapter. 18
Gems of bhagavad gita chapter. 18
 
Istiqamah
IstiqamahIstiqamah
Istiqamah
 
Mengapa Harus Berilmu - v2
Mengapa Harus Berilmu - v2Mengapa Harus Berilmu - v2
Mengapa Harus Berilmu - v2
 
Qt002 surah-al-baqarah(1-5)
Qt002 surah-al-baqarah(1-5)Qt002 surah-al-baqarah(1-5)
Qt002 surah-al-baqarah(1-5)
 
O level Islamiyat Quraic passage 1-15
O level Islamiyat Quraic passage 1-15O level Islamiyat Quraic passage 1-15
O level Islamiyat Quraic passage 1-15
 
Meruqyah Rumah dan/atau Tempat Usaha
Meruqyah Rumah dan/atau Tempat UsahaMeruqyah Rumah dan/atau Tempat Usaha
Meruqyah Rumah dan/atau Tempat Usaha
 
Dawa to hindus
Dawa to hindusDawa to hindus
Dawa to hindus
 
Bhagvad gita Chapter- 2 ,Summary.(Revised 2021): Samkhya Yoga (The yoga of kn...
Bhagvad gita Chapter- 2 ,Summary.(Revised 2021): Samkhya Yoga (The yoga of kn...Bhagvad gita Chapter- 2 ,Summary.(Revised 2021): Samkhya Yoga (The yoga of kn...
Bhagvad gita Chapter- 2 ,Summary.(Revised 2021): Samkhya Yoga (The yoga of kn...
 
Surah al Hashr New PPT
Surah al Hashr New PPTSurah al Hashr New PPT
Surah al Hashr New PPT
 
Surah takathur
Surah takathurSurah takathur
Surah takathur
 
Surah al ahzab New Urdu PPT
Surah al ahzab New Urdu PPTSurah al ahzab New Urdu PPT
Surah al ahzab New Urdu PPT
 
Divine Communications
Divine CommunicationsDivine Communications
Divine Communications
 
Përmbledhje Sektet (Grupacionet)
Përmbledhje Sektet (Grupacionet)Përmbledhje Sektet (Grupacionet)
Përmbledhje Sektet (Grupacionet)
 
Islamic manners
Islamic mannersIslamic manners
Islamic manners
 
Surah al Hujrat New Urdu PPT
Surah al Hujrat New Urdu PPTSurah al Hujrat New Urdu PPT
Surah al Hujrat New Urdu PPT
 
100 pyetje pergjigje (1) hoxhe omer bajrami
100 pyetje   pergjigje (1) hoxhe omer bajrami100 pyetje   pergjigje (1) hoxhe omer bajrami
100 pyetje pergjigje (1) hoxhe omer bajrami
 
Overview of chapter 1 Bhagvad Gita
Overview of chapter 1 Bhagvad GitaOverview of chapter 1 Bhagvad Gita
Overview of chapter 1 Bhagvad Gita
 

Destacado

Kegler Brown's 2015 Managing Labor + Employee Relations Seminar
Kegler Brown's 2015 Managing Labor + Employee Relations SeminarKegler Brown's 2015 Managing Labor + Employee Relations Seminar
Kegler Brown's 2015 Managing Labor + Employee Relations SeminarKegler Brown Hill + Ritter
 
Circles of San Antonio Community Coalition Bexar County Needs Assessment Sept...
Circles of San Antonio Community Coalition Bexar County Needs Assessment Sept...Circles of San Antonio Community Coalition Bexar County Needs Assessment Sept...
Circles of San Antonio Community Coalition Bexar County Needs Assessment Sept...Circles of San Antonio Community Coalition
 
Global crisis2011
Global crisis2011Global crisis2011
Global crisis2011sadettin
 
Nobody laughed
Nobody laughedNobody laughed
Nobody laughedTakahe One
 
2010 Managing Labor and Employee Relations Seminar
2010 Managing Labor and Employee Relations Seminar2010 Managing Labor and Employee Relations Seminar
2010 Managing Labor and Employee Relations SeminarKegler Brown Hill + Ritter
 
How to make slide online?
How to make slide online?How to make slide online?
How to make slide online?jessecadelina
 
Integração entre OER e OSR
Integração entre OER e OSRIntegração entre OER e OSR
Integração entre OER e OSRFernando Galdino
 
How to convert a file to Portable Document format (PDF)?
How to convert a file to Portable Document format (PDF)?How to convert a file to Portable Document format (PDF)?
How to convert a file to Portable Document format (PDF)?jessecadelina
 
2014 manchester-reproducibility
2014 manchester-reproducibility2014 manchester-reproducibility
2014 manchester-reproducibilityc.titus.brown
 
Information Skills - Targeting untapped user groups - text
Information Skills - Targeting untapped user groups - textInformation Skills - Targeting untapped user groups - text
Information Skills - Targeting untapped user groups - textTina Hohmann
 
2014 ismb-extra-slides
2014 ismb-extra-slides2014 ismb-extra-slides
2014 ismb-extra-slidesc.titus.brown
 

Destacado (20)

Kegler Brown's 2015 Managing Labor + Employee Relations Seminar
Kegler Brown's 2015 Managing Labor + Employee Relations SeminarKegler Brown's 2015 Managing Labor + Employee Relations Seminar
Kegler Brown's 2015 Managing Labor + Employee Relations Seminar
 
Circles of San Antonio Community Coalition Bexar County Needs Assessment Sept...
Circles of San Antonio Community Coalition Bexar County Needs Assessment Sept...Circles of San Antonio Community Coalition Bexar County Needs Assessment Sept...
Circles of San Antonio Community Coalition Bexar County Needs Assessment Sept...
 
Global crisis2011
Global crisis2011Global crisis2011
Global crisis2011
 
Review Adobe Wallaby
Review Adobe WallabyReview Adobe Wallaby
Review Adobe Wallaby
 
Nobody laughed
Nobody laughedNobody laughed
Nobody laughed
 
2010 Managing Labor and Employee Relations Seminar
2010 Managing Labor and Employee Relations Seminar2010 Managing Labor and Employee Relations Seminar
2010 Managing Labor and Employee Relations Seminar
 
Deadlocks
DeadlocksDeadlocks
Deadlocks
 
Litigation 101: Depositions
Litigation 101: DepositionsLitigation 101: Depositions
Litigation 101: Depositions
 
2014 bangkok-talk
2014 bangkok-talk2014 bangkok-talk
2014 bangkok-talk
 
How to make slide online?
How to make slide online?How to make slide online?
How to make slide online?
 
2015 pycon-talk
2015 pycon-talk2015 pycon-talk
2015 pycon-talk
 
Integração entre OER e OSR
Integração entre OER e OSRIntegração entre OER e OSR
Integração entre OER e OSR
 
Futura+ Idealcombi
Futura+ IdealcombiFutura+ Idealcombi
Futura+ Idealcombi
 
How to convert a file to Portable Document format (PDF)?
How to convert a file to Portable Document format (PDF)?How to convert a file to Portable Document format (PDF)?
How to convert a file to Portable Document format (PDF)?
 
veterinaria
veterinariaveterinaria
veterinaria
 
2014 manchester-reproducibility
2014 manchester-reproducibility2014 manchester-reproducibility
2014 manchester-reproducibility
 
Information Skills - Targeting untapped user groups - text
Information Skills - Targeting untapped user groups - textInformation Skills - Targeting untapped user groups - text
Information Skills - Targeting untapped user groups - text
 
Velkomst 011210 passivhus nordvest
Velkomst 011210 passivhus nordvestVelkomst 011210 passivhus nordvest
Velkomst 011210 passivhus nordvest
 
Promotional Gaming
Promotional GamingPromotional Gaming
Promotional Gaming
 
2014 ismb-extra-slides
2014 ismb-extra-slides2014 ismb-extra-slides
2014 ismb-extra-slides
 

Similar a Shirk

علوم پنجگانہ.pptx
علوم پنجگانہ.pptxعلوم پنجگانہ.pptx
علوم پنجگانہ.pptxumerfarooq648026
 
Ayah Birr (Reality of Piety)
Ayah Birr (Reality of Piety)Ayah Birr (Reality of Piety)
Ayah Birr (Reality of Piety)Fawad Sodhar
 
فقہ
فقہفقہ
فقہEngr
 
علم غیب (اسلام)
علم غیب (اسلام)علم غیب (اسلام)
علم غیب (اسلام)Engr
 
06 The Day Of Judgement Peer & Mureed.
06    The Day Of Judgement Peer & Mureed.06    The Day Of Judgement Peer & Mureed.
06 The Day Of Judgement Peer & Mureed.emakoza
 
Islam.pdf
Islam.pdfIslam.pdf
Islam.pdfEngr
 
اسلام - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا.pdf
اسلام - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا.pdfاسلام - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا.pdf
اسلام - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا.pdfKashifAkmalMHassni
 
جن
جنجن
جنEngr
 
islamic civilization.pptx
islamic civilization.pptxislamic civilization.pptx
islamic civilization.pptxAstroBot1
 
اسلامی ریاست اور اس کے خدوخال
اسلامی ریاست اور اس کے خدوخالاسلامی ریاست اور اس کے خدوخال
اسلامی ریاست اور اس کے خدوخالzohaib zaibi
 
Ahl e Hadees.pdf
Ahl e Hadees.pdfAhl e Hadees.pdf
Ahl e Hadees.pdfEngr
 

Similar a Shirk (20)

علوم پنجگانہ.pptx
علوم پنجگانہ.pptxعلوم پنجگانہ.pptx
علوم پنجگانہ.pptx
 
Para 10
Para 10Para 10
Para 10
 
Aqeeda E Tauheed in Urdu
Aqeeda E Tauheed in UrduAqeeda E Tauheed in Urdu
Aqeeda E Tauheed in Urdu
 
Para 12
Para 12Para 12
Para 12
 
Para 7
Para 7Para 7
Para 7
 
Para 14
Para 14Para 14
Para 14
 
2626-2.doc
2626-2.doc2626-2.doc
2626-2.doc
 
Para 15
Para 15Para 15
Para 15
 
Para 9
Para 9Para 9
Para 9
 
Ayah Birr (Reality of Piety)
Ayah Birr (Reality of Piety)Ayah Birr (Reality of Piety)
Ayah Birr (Reality of Piety)
 
فقہ
فقہفقہ
فقہ
 
علم غیب (اسلام)
علم غیب (اسلام)علم غیب (اسلام)
علم غیب (اسلام)
 
06 The Day Of Judgement Peer & Mureed.
06    The Day Of Judgement Peer & Mureed.06    The Day Of Judgement Peer & Mureed.
06 The Day Of Judgement Peer & Mureed.
 
Islam.pdf
Islam.pdfIslam.pdf
Islam.pdf
 
اسلام - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا.pdf
اسلام - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا.pdfاسلام - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا.pdf
اسلام - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا.pdf
 
جن
جنجن
جن
 
islamic civilization.pptx
islamic civilization.pptxislamic civilization.pptx
islamic civilization.pptx
 
اسلامی ریاست اور اس کے خدوخال
اسلامی ریاست اور اس کے خدوخالاسلامی ریاست اور اس کے خدوخال
اسلامی ریاست اور اس کے خدوخال
 
Ahl e Hadees.pdf
Ahl e Hadees.pdfAhl e Hadees.pdf
Ahl e Hadees.pdf
 
2622-1.doc
2622-1.doc2622-1.doc
2622-1.doc
 

Más de Fawad Kiyani

Raising Children | Family upbringing in Islam
Raising Children | Family upbringing in IslamRaising Children | Family upbringing in Islam
Raising Children | Family upbringing in IslamFawad Kiyani
 
The foundation of our relation with prophet Muhammad pbuh
The foundation of our relation with prophet Muhammad pbuhThe foundation of our relation with prophet Muhammad pbuh
The foundation of our relation with prophet Muhammad pbuhFawad Kiyani
 
The dire need of Muhammad to humanity
The dire need of Muhammad to humanityThe dire need of Muhammad to humanity
The dire need of Muhammad to humanityFawad Kiyani
 
Muhammad p.b.u.h. Makkan Period
Muhammad p.b.u.h. Makkan PeriodMuhammad p.b.u.h. Makkan Period
Muhammad p.b.u.h. Makkan PeriodFawad Kiyani
 
Do you know Muhammad
Do you know MuhammadDo you know Muhammad
Do you know MuhammadFawad Kiyani
 
The myth of the scientific method
The myth of the scientific methodThe myth of the scientific method
The myth of the scientific methodFawad Kiyani
 
The lunar calendar dispute and the way forward for the ummah
The lunar calendar dispute   and the way forward for the ummahThe lunar calendar dispute   and the way forward for the ummah
The lunar calendar dispute and the way forward for the ummahFawad Kiyani
 
Relationship between religion and science
Relationship between religion and scienceRelationship between religion and science
Relationship between religion and scienceFawad Kiyani
 
Probability of your existence
Probability of your existenceProbability of your existence
Probability of your existenceFawad Kiyani
 
Is secularism compatible with islam
Is secularism compatible with islamIs secularism compatible with islam
Is secularism compatible with islamFawad Kiyani
 
Examining the belief in science - edited --
Examining the belief in science  - edited --Examining the belief in science  - edited --
Examining the belief in science - edited --Fawad Kiyani
 
Conservatism, Liberalism & Nationalism
Conservatism, Liberalism & NationalismConservatism, Liberalism & Nationalism
Conservatism, Liberalism & NationalismFawad Kiyani
 
How much do we know - edited
How much do we know - editedHow much do we know - edited
How much do we know - editedFawad Kiyani
 
Mn1 sec 3 - les 4 - (bani israel 17 ruku 3 & 4)
Mn1   sec 3 - les 4 - (bani israel 17 ruku 3 & 4)Mn1   sec 3 - les 4 - (bani israel 17 ruku 3 & 4)
Mn1 sec 3 - les 4 - (bani israel 17 ruku 3 & 4)Fawad Kiyani
 
Mn1 sec 3 - les 3 - (tahreem)
Mn1   sec 3 - les 3 - (tahreem)Mn1   sec 3 - les 3 - (tahreem)
Mn1 sec 3 - les 3 - (tahreem)Fawad Kiyani
 
Ramadan - ejaz latif
Ramadan - ejaz latifRamadan - ejaz latif
Ramadan - ejaz latifFawad Kiyani
 
Iqamat e-deen aur ulama
Iqamat e-deen aur ulamaIqamat e-deen aur ulama
Iqamat e-deen aur ulamaFawad Kiyani
 

Más de Fawad Kiyani (20)

Raising Children | Family upbringing in Islam
Raising Children | Family upbringing in IslamRaising Children | Family upbringing in Islam
Raising Children | Family upbringing in Islam
 
The foundation of our relation with prophet Muhammad pbuh
The foundation of our relation with prophet Muhammad pbuhThe foundation of our relation with prophet Muhammad pbuh
The foundation of our relation with prophet Muhammad pbuh
 
The dire need of Muhammad to humanity
The dire need of Muhammad to humanityThe dire need of Muhammad to humanity
The dire need of Muhammad to humanity
 
Muhammad p.b.u.h. Makkan Period
Muhammad p.b.u.h. Makkan PeriodMuhammad p.b.u.h. Makkan Period
Muhammad p.b.u.h. Makkan Period
 
Do you know Muhammad
Do you know MuhammadDo you know Muhammad
Do you know Muhammad
 
Mercy to mankind
Mercy to mankindMercy to mankind
Mercy to mankind
 
The myth of the scientific method
The myth of the scientific methodThe myth of the scientific method
The myth of the scientific method
 
The lunar calendar dispute and the way forward for the ummah
The lunar calendar dispute   and the way forward for the ummahThe lunar calendar dispute   and the way forward for the ummah
The lunar calendar dispute and the way forward for the ummah
 
Relationship between religion and science
Relationship between religion and scienceRelationship between religion and science
Relationship between religion and science
 
Probability of your existence
Probability of your existenceProbability of your existence
Probability of your existence
 
Liberalism
LiberalismLiberalism
Liberalism
 
Knowledge
KnowledgeKnowledge
Knowledge
 
Is secularism compatible with islam
Is secularism compatible with islamIs secularism compatible with islam
Is secularism compatible with islam
 
Examining the belief in science - edited --
Examining the belief in science  - edited --Examining the belief in science  - edited --
Examining the belief in science - edited --
 
Conservatism, Liberalism & Nationalism
Conservatism, Liberalism & NationalismConservatism, Liberalism & Nationalism
Conservatism, Liberalism & Nationalism
 
How much do we know - edited
How much do we know - editedHow much do we know - edited
How much do we know - edited
 
Mn1 sec 3 - les 4 - (bani israel 17 ruku 3 & 4)
Mn1   sec 3 - les 4 - (bani israel 17 ruku 3 & 4)Mn1   sec 3 - les 4 - (bani israel 17 ruku 3 & 4)
Mn1 sec 3 - les 4 - (bani israel 17 ruku 3 & 4)
 
Mn1 sec 3 - les 3 - (tahreem)
Mn1   sec 3 - les 3 - (tahreem)Mn1   sec 3 - les 3 - (tahreem)
Mn1 sec 3 - les 3 - (tahreem)
 
Ramadan - ejaz latif
Ramadan - ejaz latifRamadan - ejaz latif
Ramadan - ejaz latif
 
Iqamat e-deen aur ulama
Iqamat e-deen aur ulamaIqamat e-deen aur ulama
Iqamat e-deen aur ulama
 

Shirk

  • 1. Reality & Kinds of Shirk
  • 2. إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ o بے شک شرک بہت بڑ ا ظلم ہے ( لقمان : 13 )
  • 3. موضوع کی اہمیت (Importance of Subject)
  • 4. قرآنِ حکیم میں عموماً ہر جگہ ظلم سے مراد شرک ہے موضوع کی اہمیت بے شک شرک بہت بڑی نا انصافی ہے ( لقمان : 13 ) الله یہ کبھی معاف نہیں کرے گا کہ اُس کے ساتھ ( کسی کو ) شریک کیا جائے۔ اُس کے سوا جس گناہ کو چاہے گا معاف کردے گا ( النساء : 48 ، 116 ) بے شک جس کسی نے الله کے ساتھ ( کسی کو ) شریک ٹھہرایا تو الله نے اُس پر جنت حرام کردی اور اُس کا ٹھکانا دوزخ ہے ( المائدہ : 72 ) اُن میں سے اکثر اللہ پر ایمان نہیں رکھتے مگر یہ کہ وہ شرک بھی کیے جاتے ہیں ( یوسف : 106 ) سب سے بڑا ظلم ( لقمان : 13 ) ایسا ہمہ گیر جرم جوہر دور میں ایک نئی صورت اختیا ر کرلیتا ہے کوئی معافی نہیں اِلّا یہ کہ توبہ کرلی جائے ( النساء : 48 ، 116 ) شرک کا ارتکاب کرنے والے پر جنت حرام کر دی گئی ( المائدہ : 72 ) اللہ پر ایمان رکھنے والوں کی اکثریت اس میں مبتلا ہوجاتی ہے ( یوسف : 106 )
  • 5. دو صورتیں حقیقتِ شرک (Reality of Shirk) اللہ کو اُس کے مقامِ رفیع سے اتار کر مخلوقات کے برابر کردینا مخلوقات میں سے کسی کے مقام و مرتبہ کو اتنا بڑھا دینا کہ اسے اٹھا کر اللہ کے برابر کردینا مخلوقات می ں س ے کسی کو کسی ب ھ ی اعتبار س ے الل ہ ک ے برابر کر دینا
  • 6. اقسامِ شرک (Kinds of Shirk) شرک فی الصفات  شرک فی الحقوق  شرک فی الذات  Shirk in Entity Shirk in Attributes Shirk in Rights شرک فی الاحکامات  Shirk in Authority
  • 7. شرک فی الذات جلی اور بد ترین نیز اعتقادی / شعوری شرک
  • 8. شرک فی الذات (Shirk in Entity) مخلوقات می ں س ے کسی کو خدا قرار د ے دینا کسی نبی یا ال ہ امی کتاب پر ایمان رک ھ ن ے والو ں کا شرک فلسفیان ہ مذا ہ ب ک ے پیرو کارو ں کا شرک
  • 9. شرک فی الذات قُلْ ھُوَ اللهُ اَحَدٌ o اَللهُ الصَّمَدُ o لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ o وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ o ( سورہ اخلاص ) قرآن میں اس شرک کی نفی کسی نبی یا ال ہ امی کتاب پر ایمان رک ھ ن ے والو ں کا شرک ی ہ و دیو ں اور عیسائیو ں ن ے انبیاء کرام کو خدا کا بی ٹ ا قرار دیا ( توبہ : 30 ) مشرکینِ مک ہ ن ے فرشتو ں کو خدا کی بی ٹ یا ں قرار دیا
  • 10. شرک فی الذات اُمت محمد ﷺ کی خصوصی حفاظت ک ے مظا ہ ر قرآنِ حکیم می ں باربار نبی اکرم ؐ کی بشریت کو نمایا ں کیا گیا ( الکھف : 110 ) نبی اکرم ﷺ کا صحاب ہ کرام ک ے سات ھ گ ھ ل مل جانا، ہ ر م ہ م می ں قدم بقدم شریک ہ ونا اورتمام بشری مشقتی ں برداشت کرنا قرآنِ کریم می ں چند مقامات پر نبی اکرم ؐ س ے بظا ہ رسخت اندازِ کلام ( عبس : 1- 0 1 ) قرآنِ کریم می ں چند مقامات پر نبی اکرم ؐ کی عاجزی کا بیان ( اعراف : 188 )
  • 11. شرک فی الذات فلسفیان ہ مذا ہ ب ک ے پیرو کارو ں کا شرک خالق کسی انسان می ں حلول کر گیا اوتار کا عقیدہ (God Incarnation) خالق، کائنات می ں تحلیل ہ وگیا حلول واتحاد ہر شے میں خدا کا ظہور ہمہ اوست (Pantheism) خالقِ کائنات ، مادہ اور روح تینوں قدیم تثلیث (Trinity) خالقِ کائنات اور مادّہ دونوں قدیم دوئی یا ثنویت (Duality)
  • 12. شرک فی الصفات خفی اور علمی نیز غیر شعوری شرک
  • 13. شرک فی الصفات (Shirk in Attributes) سبب (Reason) الل ہ اور مخلوق کی صفات ک ے لئ ے مشترک الفاظ کا استعمال
  • 14. صفات کے ضمن میں مغالطہ سے بچنے کے لئے 3 حقائق پیش نظر رہنے چاہئیں ذاتی (own) عطائی (granted) مطلق (perfect & infinite) محدود (Limited) قدیم (eternal) حادث و فانی اور ارتقاء پذیر (mortal and evolving) اللّٰہ کی صفات مخلوق کی صفات
  • 15. بنیادی اُصول لَیْسَ کَمِثْلِ ہٖ شَیْءٌ ( الشور ٰ ی : 11 ) اُس کی تو مثال کی مانند ب ھ ی کوئی ش ے ن ہ ی ں
  • 16. علمِ غیب کا مسئلہ اختلاف کی وجہ : علمِ غیب کی دو مختلف تعریفیں و ہ علم جس تک عام انسانو ں کی رسائی ممکن ن ہ ہ و لیکن و ہ انبیاء کرام کو عطا کیا جائ ے و ہ علم جو مخلوقات می ں س ے کسی کو ب ھ ی ن ہ ی ں دیا گیا اور اس کا جانن ے والا صرف الل ہ ہے متوازن تعریف کل علمِ غیب صرف الل ہ ک ے پاس ہے البت ہ و ہ اس می ں س ے کچ ھ انبیاء کرام کو دیتا ہے تاک ہ ان ہ ی ں پخت ہ یقین حاصل ہ وجائ ے ( انعام : 76 )
  • 17. شرک فی الصفات مادے (matter) کی صفات کو مستقل اور دائمی مان لیاگیا اسباب سے خوف و امید اپنے علم، ذہانت، دور اندیشی، منصوبہ بندی اور محنت پر بھروسہ قارون اسی شرک میں مبتلا تھا حد س ے زیاد ہ خود اعتمادی Extreme Self-confidence اسباب پر انحصار Reliance on the Means معجزات کا انکار Denial of miracles موجودہ دور کا شرک مادّہ پرستی (Materialism)
  • 18. شرک فی الحقوق خفی ترین اور عملی شرک
  • 19. شرک فی الحقوق (Shirk in Rights) الل ہ ن ے بندو ں س ے صرف ایک ہ ی حق ادا کرن ے کا تقاضا کیا ہے اور و ہ ہے عبادت ) الذّ ٰ ری ٰ ت : 56 ( شرک فی العبادت شرک فی المحبت (Shirk in Love) شرک فی الاطاعت (Shirk in obedience)
  • 20. شرک فی الاطاعت لَا طَا عَةَ لِمَخْلُوقٍ فِی مَعْصِیَةِ الْخَالِقِ ) ابوداؤد ( مخلوقات می ں س ے کسی کی اطاعت جائزن ہ ی ں اگراس س ے خالق کی نافرمانی ہ و نفس کی اطاعت ( الفرقان : 43 ) خلافِ شریعت اُمور میں بندوں کی اطاعت الل ہ ک ے بجائ ے انسانو ں ک ے نظام اور قانون کی اطاعت ( الکھف : 26 ) انفرادی سطح درمیانی سطح اجتماعی سطح
  • 21. شرک فی المحبت اللہ سے شدید محبت ایمانِ حقیقی کااہم اور اولین تقاضا ہے ( البقرة : 165 ) مال کی محبت ( بخاری ) بندوں کی محبت موجود ہ دور می ں وطن کی محبت ، قوم یا نسل کی محبت انفرادی سطح درمیانی سطح اجتماعی سطح
  • 22. شرک فی الحقوق اخلاص می ں شرک دعا می ں شرک مراسمِ عبودیت (modes of worship) میں شرک رکوع، سجدہ، نذر و نیاز وغیرہ اللہ کے سواکسی اور کے لئے کرنا ایسا عمل جو اللہ کے لئے نہیں بلکہ کسی کو دکھانے یا سنانے کے لئے کیا جائے اللّٰہ کے سوا کسی اور سے مدد مانگنا یا پکارنا
  • 24. شرک فی الاحکامات وَلَا يُشْرِكُ فِي حُكْمِهِ أَحَدًا اللھ اپنے حکم میں کسی کو شریک نہیں کرتا إِنِ الْحُكْمُ إِلاَّ لِلّهِ حکم کا اختیار تو صرف اللہ کے لئے ہے
  • 25. شرک فی الاحکامات قرانی احکامات / اٰیات میں شرک انفرادی سطح اجتماعی سطح
  • 27.
  • 28. کسی مسلمان کو مشرک نہیں کہنا چاہئے ہمیں اپنی فکر کرنی چاہیئے ا ور دوسروں کو ہمدردی کے ساتھ شرک سے بچنے کی تلقین کرنی چاہیئے کسی ایک فرد یا گروہ کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ کسی مسلمان کو مشرک قرار دے ہر گناہ شرک کا مظہر ہے لیکن اللہ نے بعض گناہوں کو شرک قرار نہیں دیا بلکہ اُن کی معافی کا وعدہ فرمایا ( النساء : 31 ، النجم : 32 ، البقرۃ : 173 ، 286 ، 81 ) ا ہلِ کتاب نے شرک فی الذات کیا لیکن انہیں مشرک نہیں کہا گیا ( البینہ : 1 ) ہر علم رکھنے والا عالم نہیں ہوتا اسی طرح ہر شرک کرنے والا مشرک نہیں ہوتا
  • 29. حقیقت و اقسام شرک ( خلاصۃ ) شرک فی الحقوق ( عبادت یعنی محبت اور اطاعت میں شرک نیز عبادات، دعا اور اخلاص می شرک موضوع کی اہمیت شرک کی تعریف اوراقسام شرک شرک فی الذات ( انبیاء اور فلسفیانہ مذاہب کوماننے والوں کا شرک شرک فی الصفات ( االفاظ کا مغالطہ، بچاؤ کے لییے 3 باتوں کا لحاظ ) شرک فی الحقوق ( عبادت یعنی محبت اور اطاعت میں شرک نیز عبادات، دعا اور اخلاص میں شرک ) شرک فی احکامات ( یعنی اللہ کے احکامات اور اٰیات میں شریک کرنا ) اختتامی باتیں شرک کا وسیع تصور نیز کسی مسلمان کو مشرک کہنے سے بچنا اور اول اپنی فکر کرنا
  • 30. جزاکم اللّٰہ خیر احسن الجزاء